جوز بٹلر کی برق رفتار نصف سنچری، آسٹریلیا کو انگلینڈ کے ہاتھوں آٹھ وکٹوں سے شکست

کرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سنیچر کو جہاں انگلینڈ نے جوز بٹلر کی برق رفتار نصف سنچری کی بدولت ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو آٹھ وکٹوں سے ہرایا وہیں جنوبی افریقہ نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دی۔

لائیو کوریج

  1. جنوبی افریقہ کو آخری اوور میں 15 رنز درکار

  2. ربادا کا عمدہ چھکا

  3. جنوبی افریقہ کو 12 گیندوں پر 25 رنز درکار

  4. ہسرنگا کا ربادا کے خلاف ریویو

    گیند لیگ سٹمپ کے باہر پِچ ہوئی اور امپائر کا فیصلہ برقرار!

  5. ربادا کی کریز پر آمد

  6. جنوبی افریقہ پر دباؤ, 16 گیندوں پر 31 رنز درکار

  7. ہسرنگا کی ہیٹرک!, پریٹورس بغیر کوئی رن بنائے پویلین واپس

    ہسرنگا کی ہیٹرک مکمل!

    مارکرم، باووما اور پریٹورس ان کا شکار بنے۔

    ہسرنگا

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  8. باووما کی اہم وکٹ ہسرنگا نے حاصل کر لی

    ہسرنگا نے اپنے آخری اوور میں اپنی دوسری وکٹ حاصل کر لی ہے۔ باووما 46 رنز بنا کر آؤٹ!

  9. ہسرنگا کا آخری اوور شروع

  10. جنوبی افریقہ کو 18 گیندوں پر 31 رنز درکار, دونوں ٹیموں کے جیت کے امکانات برقرار

  11. باووما کا عمدہ چھکا, جنوبی افریقہ کے کپتان کے 43 گیندوں پر 43 رنز

  12. چمیرا کا تیسرا اوور

    چمیرا اب تک دو وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔

  13. جنوبی افریقہ کو 24 گیندوں پر 41 رنز درکار

  14. تھیکشنا کے چار اوورز مکمل

    تھیکشنا نے چار اوورز میں 31 رنز دیے ہیں اور کوئی وکٹ حاصل نہیں کی۔

  15. 15 اوورز کے بعد جنوبی افریقہ کا سکور 96/4

    ڈیوڈ ملر کی کریز پر آمد۔۔۔

  16. مارکرم کی وکٹ ہسرنگا کے نام

    مارکرم 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے ہیں۔ وہ ہسرنگا کی گوگلی پر شاٹ لگانا چاہتے تھے۔

  17. مارکرم کا اہم چوکا

    رنز اور گیندوں میں بڑھتے فرق کو کم کرنے کے لیے مارکرم نے ہسرنگا کو اہم چوکا لگایا ہے۔

  18. جنوبی افریقہ کو 36 گیندوں پر 55 رنز درکار

  19. کمارا کا بہترین اوور، صرف چار رنز لگے, جنوبی افریقہ کا سکور 88/3

  20. باووما اور مارکرم کے درمیان 35 رنز کی اہم شراکت, 30 گیندوں پر

    باووما

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    مارکرم

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images