بریکنگ, کرس ووکس کی اپنے پہلی ہی اوور میں وکٹ، وارنر آؤٹ!, آسٹریلیا کا سکور: 8/1، دو اوور مکمل

،تصویر کا ذریعہGetty Images
انگلینڈ کی جانب سے اننگز کا دوسرا اوور کرانے کرس ووکس آئے جنھوں نے اپنی دوسری ہی گیند پر ڈیوڈ وارنر کو بھرپور گیند کرائی اور ان کے بلے کا کنارہ لیتے ہوئے گیند کیپر بٹلر کے ہاتھوں میں چلی گئی۔
ووکس کے اس اوور میں صرف دو رنز بنے۔




