بریکنگ, آسٹریلوی اننگز کا پہلا چھکا!, آسٹریلیا کا سکور: 95/5، 17 اوور مکمل

،تصویر کا ذریعہGetty Images
ایشٹن ایگر نے بلآخر آسٹریلوی اننگز کو تھوڑا سہارا دیا اور انگلینڈ کے سب سے عمدہ بولر کرس ووکس کو نشانہ بناتے ہوئے ان کے آخری اوور میں ان کو لیگ سائیڈ پر دو بڑے بڑے چھکے لگائے اور پھر اوور کی آخری گیند پر خوش قسمتی سے لیگ بائی کے چار رنز بھی بٹور لیے۔
اس طرح یہ اننگز میں آسٹریلیا کا سب سے اچھا اوور گیا۔














