حارث رؤف اور آصف علی پاکستان کے ہیرو، نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ وکٹ سے فتح

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں اپنے افتتاحی میچ میں انڈیا کے خلاف فتح کے بعد منگل کو پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹ سے ہرا دیا۔ کریئر کی بہترین بولنگ کرنے والے حارث رؤف اور شاندار بیٹنگ سے میچ ختم کرنے والے آصف علی نے جیت میں مرکزی کردار ادا کیا۔

لائیو کوریج

عابد حسین and شجاع ملک

  1. بہت اعلیٰ حارث رؤف!

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  2. بریکنگ, پاکستانی اوپنرز کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کریز پر, پاکستان کا سکور: 7/0، ایک اوور مکمل

    cricket

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    پاکستان کی جانب سے ان کے اوپنر بابر اعظم اور محمد رضوان کریز پر آئے تو ان کا سامنا کیوی سپنر مچل سانٹنر سے ہوا۔

    بابر اعظم کے ایک چوکے کی مدد سے پاکستان نے اوور میں سات رنز حاصل کیے۔

  3. بریکنگ, نیوزی لینڈ کی اننگز مکمل، پاکستان کو جیت کے لیے 135 رنز کا ہدف

    krk,

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے انتہائی شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے کرئیر کی بہترین کارکردگی دکھائی اور چار اوورز میں 22 رنز دے کر چار وکٹیں حاصل کی اور اس کی مدد سے کیوی ٹیم 134 رنز ہی بنا سکی۔

    نیوزی لینڈ کی جانب سے ڈیون کون وے اور ڈیرل مچل نے 27 27 رنز بنائے جبکہ کپتان ولیمسن نے 25 رنز بنائے۔

    پوری کیوی ٹیم نے اپنی اننگز میں تین چھکے لگائے۔

    پاکستان کی جانب سے حارث رؤف کی چار وکٹوں کے علاوہ شاہین آفریدی، حفیظ اور عماد وسیم نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

  4. شاہین شاہ آفریدی کی پہلی وکٹ، اننگز کا ایک اوور باقی, نیوزی لینڈ کا سکور: 125/7، 19واں اوور مکمل

    crick

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    شاہین شاہ آفریدی اننگز کا 19واں اوور کرانے آئے جہاں انھوں نے اپنی بولنگ میں ورائٹی رکھی اور پہلی چار گینوں پر صرف دو رنز دیے تھے لیکن پانچویں گیند پر ٹم سائفرٹ نے بہت ہی خوبصورت انداز میں یارکر کو لیگ سائیڈ پر کھیل کر چار رنز حاصل کیے۔

    البتہ آخری گیند پر شاہین آفریدی نے سلو گیند کی بدولت بدلہ چکا دیا اور سائفرٹ آٹھ رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے جن کا کیچ محمد حفیظ نے پکڑا۔

  5. جو لوگ سٹیڈیم میں بیٹھ کر میچ کی ویڈیو بنا رہے ہیں، تسی گھار ہی رہندے!

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  6. بریکنگ, حارث رؤف کی ایک اوور میں دو وکٹیں!, نیوزی لینڈ کا سکور: 119/6، 18 اوور مکمل

    cricket

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    حارث رؤف کی شاندار بولنگ فارم اس میچ میں بھی جاری رہی اور اپنے تیسرے اوور میں انھوں نے پہلے 27 رنز بنانے والے ڈیون کون وے کو آوٹ کیا اور دو گیندوں بعد گلین فلپس بھی 13 رنز بنا کر باؤنڈری پر آؤٹ ہو گئے جن کا حسن علی نے بہت عمدہ کیچ پکڑا۔

  7. نیوزی لینڈ کی 23 گیندوں کے بعد پہلی باؤنڈری, نیوزی لینڈ کا سکور: 116/4، 17 اوور مکمل

    cricket

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    شاہین شاہ آفریدی اپنا سپیل کرانے واپس آئے تو انھوں نے اوور کی پہلی پانچ گیندوں پر صرف سنگل دیے لیکن آخری گیند پر گلین فلپس نے کیویز کے لیے چار رنز حاصل کیے۔

  8. ہر گیند پر دعائیں!

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  9. حسن علی کے تیسرے اوور میں مزید سات رنز, نیوزی لینڈ کا سکور: 107/4، 16 اوور مکمل

    cricket

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    حسن علی نے 16ویں اوور میں سات رنز مزید دیے جس کے بعد کیوی ٹیم اب 107 تک پہنچ گئی ہے لیکن ان کی اننگز میں اب 24 گیندیں باقی ہیں۔

    کیوی ٹیم نے کین ولیمسن کے آؤٹ ہونے بعد سے اب تک کوئی بھی باؤنڈری حاصل نہیں کی ہے۔

  10. 140 سے 150 رنز کا ہدف پاکستان کے بیٹنگ سٹائل کو سوٹ کرتا ہے: ہارشا بھوگلے

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  11. کیوی اننگز کے سو رنز مکمل مگر صرف 30 گیندیں باقی، چار کھلاڑی آؤٹ, نیوزی لینڈ کا سکور: 100/4، 15 اوور

    cirket

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    حارث رؤف نے اننگز کا 15واں اوور کرایا جس میں انھوں نے صرف پانچ رنز دیے جس کی بدولت کیوی اننگز کے سو رنز مکمل ہو گئے۔

    انڈیا نے بھی اتوار کے میچ میں اپنے 100 رنز 15ویں اوور میں مکمل کیے تھے۔

  12. ’شارجہ سٹیڈیم میں انٹرنیٹ نہ ہونے کے برابر‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  13. بریکنگ, کیویز کو بڑا دھچکہ، کپتان ولیمسن حسن علی کی براہ راست تھرو پر آؤٹ!, نیوزی لینڈ کا سکور: 95/4، 14 اوور مکمل

    cricekt

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    حسن علی کو سپیل کے لیے واپس لایا گیا جنھوں نے اپنی پہلی گیند پر انتہائ شاندار فیلڈنگ کا مظاہر کرتے ہوئے اپنی ہی گیند پر کیوی کپتان ولیمسن کو براہ راست تھرو کی مدد سے رن آؤٹ کر دیا جو 25 رنز پر بیٹنگ کر رہے تھے۔

    اگلی پانچ گیندوں پر ایک نو بال کرانے کے باوجود انھوں نے صرف پانچ مزید رنز دیے۔

  14. نیوزی لینڈ کے لیے ایک اور سودمند اوور، شاداب کے اوور میں 15 رنز!, نیوزی لینڈ کا سکور: 90/3، 13 اوور مکمل

    cricket

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    شاداب خان کے تیسرے اوور میں ڈیون کون وے نے آصف علی کی ناقص فیلڈنگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اوور کی تیسری گیند پر ایک چوکا لگایا اور پھر اس کے بعد جارحانہ مزاج اپناتے ہوئے اگلی دو گیندوں پر بھی چوکے لگا دیے۔

    اس طرح یہ اننگز کے 13ویں اوور میں 15 رنز حاصل کر لیے۔

  15. پاکستان اس ٹورنامنٹ کی بہترین ٹیم لگ رہی ہے مگر ابھی کافی سفر باقی ہے: شین وارن

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  16. بریکنگ, کین ولیمسن کو امپائر نے آؤٹ دے دیا، بیٹسمین کا ریویو!, نیوزی لینڈ کا سکور: 75/3، 12 اوور مکمل

    ricket

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    محمد حفیظ اپنا دوسرا اوور کرانے آئے اور تیسری گیند پر کین ولیمسن کو انھوں نے سیدھی گیند کرائی جس پر اپیل کے نتیجے میں امپائر نے ولیمسن کو ایل بی ڈبلیو دے دیا۔

    لیکن کیوی کپتان نے اس کے فوراً بعد ریویو لیا اور اس میں واضح تھا کہ گیند ان کے ہاتھ سے لگ کر پیڈ پر لگی تھی۔

    لیکن پھر انھوں نے اگلی تین گیندوں پر ایک چھکا، چوکا اور ایک سنگل کی مدد سے 11 رنز حاصل کر لیے۔

  17. شاداب خان کی عمدہ بولنگ جاری، اوور میں صرف تین رنز, نیوزی لینڈ کا سکور: 63/3، 11 اوور مکمل

    پاکستان سپنرز کا دباؤ مسلسل جاری رہا اور شاداب خان نے اپنے اوور میں صرف تین رنز دیے اور ایک گیند پر کپتان کین ولیمسن کو خوبصورت طریقے سے گیند مس کرائی۔

  18. ’شاندار کپتانی بابر!‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  19. ’فاسٹ بولروں کی تعریف ہوتی ہے مگر عماد وسیم وہ ہیرو ہیں جن کی قدر نہیں ہوتی‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  20. بریکنگ, محمد حفیظ کی پہلی گیند پر وکٹ، جمی نیشم آؤٹ!, نیوزی لینڈ کا سکور: 60/3، دس اوور مکمل

    wkt

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    اننگز کے دسویں اوور کے لیے پاکستانی کپتان نے محمد حفیظ کو گیند دی جو کہ بائیں ہاتھ کے بلے بازوں کے خلاف بہت شاندار ریکارڈ رکھتے ہیں۔

    اور انھوں نے یہ سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اوور کی پہلی ہی گیند پر جمی نیشم کو لیگ پر آؤٹ کر دیا جن کا کیچ ایک بار فخر زمان نے پکڑ لیا۔

    اس کے بعد اگلی پانچ گیندوں پر صرف چار رنز مزید دیے۔