حارث رؤف اور آصف علی پاکستان کے ہیرو، نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ وکٹ سے فتح

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں اپنے افتتاحی میچ میں انڈیا کے خلاف فتح کے بعد منگل کو پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹ سے ہرا دیا۔ کریئر کی بہترین بولنگ کرنے والے حارث رؤف اور شاندار بیٹنگ سے میچ ختم کرنے والے آصف علی نے جیت میں مرکزی کردار ادا کیا۔

لائیو کوریج

عابد حسین and شجاع ملک

  1. پاکستان کا مطلوبہ رن ریٹ اوپر کی جانب بڑھتے ہوئے, پاکستان کا سکور: 75/4، 13 اوور مکمل

    جمی نیشم نے بھی کٹرز کا استعمال کرتے ہوئے پاکستانی بلے بازوں کو باندھے رکھے اور اس اوور میں صرف پانچ رنز مزید دیے۔

  2. ’اپنے تجربے کا استعمال کرو شعیب ملک‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  3. بریکنگ, اش سودھی کی اہم کامیابی، ان فارم رضوان آؤٹ!, پاکستان کا سکور: 70/4، 12 اوور مکمل

    krk,

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    اش سودھی کے اوور میں تیسری گیند پر رضوان نے بری بال کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لیگ سائیڈ پر چوکا حاصل کیا لیکن دو گیند بعد وہ ایک نیچی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔

    اس وکٹ کے ساتھ کیوی ٹیم پاکستان پر حاوی ہوتی نظر آ رہی ہے۔

  4. شاندار کیچ!

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  5. محمد حفیظ ناقابل یقین کیچ پر آؤٹ!, پاکستان کا سکور: 63/3، 11 اوور مکمل

    cricket

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    مچل سانٹنر نے اپنے اوور کی پہلی پانچ گیندوں پر صرف پانچ رنز دیے اور جب حفیظ نے آخری گیند پر باؤنڈری کی کوشش کی تو کوور کے قریب ڈیون کون وے نے انتہائی ناقابل یقین کیچ کی مدد سے انھیں 11 رنز پر کیچ آؤٹ کر دیا۔

  6. بریکنگ, محمد حفیظ کا نیشم کو چھکا!, پاکستان کا سکور: 58/2، دس اوور مکمل

    cricket

    ،تصویر کا ذریعہget

    نئے آنے والے تجربہ کار بلے باز محمد حفیظ نے اپنی پہلی ہی گیند پر جمی نشیم کو چھکا مارا ار پاکستان کے لیے اننگز کا سب سے سود مند اوور حاصل کیا جس میں کل 11 رنز بنے۔

    اس موقع پر نیوزی لینڈ کے 60 رنز تھے۔

  7. بریکنگ, پاکستانی اننگز کا پہلا چھکا فخر کے بلے سے، لیکن آخری گیند پر وہ آؤٹ!, پاکستان کا سکور: 47/2، نو اوور مکمل

    cricket

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    لیگ سپنر اش سودھی نے اپنا پہلا اوور پھینکا جس میں فخر زمان نے پاکستان کے لیے پہلا چھکا مارا۔

    لیکن ان کی بدقسمتی رہی کہ اوور کی آخری گیند پر وہ اش سودھی کی اپیل پر ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔

    امپائر نے پہلے آؤٹ نہیں دیا تھا لیکن ولیمسن نے ریویو لیا اور نتیجے کیویز کے حق میں آیا۔

  8. پچ بیٹنگ کے لیے دشوار تر، پاکستان کے رن بنانے کی اوسط پانچ سے بھی کم, پاکستان کا سکور: 39/1، آٹھ اوور مکمل

    krk,

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    نیوزی لینڈ کے بولنگ اٹیک نے انتہائی ذہانت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلسل کم رفتار کی گیندیں کر رہے رہیں اور پاکستانی بلے بازوں کے لیے مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

    جمی نیشم کے پہلے اوور میں بھی یہی سلسلہ جاری رہا اور پاکستان اوور میں صرف تین رنز حاصل کر سکا۔

    اس موقع پر کیوی ٹیم کا سکور 48/1 تھا۔

  9. ’رضوان ابھی ہے‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  10. ’نیوزی لینڈ اچھی فیلڈ سیٹ کر رہا ہے‘

  11. مچل سانٹنر بولنگ کے لیے واپس, پاکستان کا سکور: 36/1، سات اوور مکمل

    cricket

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    نیوزی لینڈ کی جانب سے سانٹنر نے واپس آ کر پاکستان پر دباؤ جاری رکھا اور سلو پچ پر اچھی گیند کرتے ہوئے ساتویں اوور میں صرف چھ رنز دیے۔

  12. ’اب دعاؤں کا وقت ہے‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  13. بریکنگ, پاور پلے کے اختتام پر نیوزی لینڈ کی اہم کامیابی! ساؤتھی نے بابر اعظم کو بولڈ کر دیا!, پاکستان کا سکور: 30/1، چھ اوور مکمل

    cr

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    تجربہ کار کیوی بولر ساؤتھی نے اوور کی پہلی گیند سلو کرائی اور چکمہ دیتے ہوئے بابر اعظم کو بولڈ کر دیا جنھوں نے نو رنز بنائے تھے۔

    یہ ساؤتھی کی اس فارمیٹ میں 100ویں وکٹ تھی اور وہ مجموعی طور پر سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کی فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں۔

  14. ٹرینٹ بولٹ کو بھی رضوان کا چوکا!, پاکستان کا سکور: 28/0، پانچ اوور مکمل

    ثاٹ

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    ٹرینٹ بولٹ نے بھی اچھی بولنگ جاری رکھی لیکن پاکستان نے اس اوور میں بھی چھ رنز حاصل کر لیے جس میں رضوان کا چوکا بھی شامل تھا۔

    اننگز کے اس مرحلے پر نیوزی لینڈ کا سکور 36 رنز تھا۔

  15. ’یہ پچ دبئی والی پچ سے زیادہ مشکل ہے!‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  16. محمد رضوان کا ساؤتھی کو چوکا، اوور میں آٹھ رنز, پاکستان کا سکور: 22/0، چار اوور مکمل

    krk,

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    نیوزی لینڈ کی بولنگ اور فیلڈنگ سے ظاہر تھا کہ انھوں نے دونوں بلے بازوں کے لیے مخصوص منصوبہ بندی کی ہے اور پاکستانی پلیئرز ابھی تک کھل کر نہیں کھیل سکے۔

    تاہم اس کے باوجود محمد رضوان نے ٹم ساؤتھی کو ایک چوکا لگایا اور اوور میں آٹھ رنز حاصل کر لیے۔

  17. ’سٹیڈیم میں سیکیورٹی سیکیوٹی کے نعرے‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  18. فیلڈنگ بہت ٹائٹ ہے!

  19. رضوان کا بولٹ کو چوکا!, پاکستان کا سکور: 14/0، تین اوور مکمل

    pak

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    کیوی بولر ٹرینٹ بولٹ اننگز کے تیسرے اوور کے لیے آئے تو ان کی پہلی ہی گیند پر محمد رضوان نے زوردار چوکا لیگ سائیڈ پر لگایا۔

    لیکن اس کے بعد بولٹ نے اپنی بولنگ کا ریڈار بہتر کیا اور پورے اوور میں صرف ایک رن مزید دیا۔

  20. ٹم ساؤتھی کا اچھا اوور، صرف دو رنز دیے, پاکستان کا سکور: 9/0، دو اوور مکمل

    cricket

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    ٹم ساؤتھی نے اپنے اوور میں بابر اعظم کو باندھ کے رکھا اور انھیں کھل کر کھیلنے کا موقع نہیں دیا اور صرف دو رنز دیے۔