انڈیا کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان پر 11 رنز سے فتح

کرکٹ کے 12ویں عالمی کپ انڈیا نے افغانستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 11 رنز سے شکست دے دی۔ اس میچ کی خاص بات محمد شامی کی آخری اوور میں ہیٹرک تھی۔

لائیو کوریج

شجاع ملک، محمد صہیب

  1. بھمرا کے ابھی تین اوور باقی ہیں!

  2. ’کبھی انڈیا کو افغانستان کی وکٹ پر اتنا خوش نہیں دیکھا‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  3. بریکنگ, افغانستان کا سکور: 32 اوورز، چار وکٹوں کے نقصان پر 116 رنز, محمد نبی 4، اصغر افغان 5

  4. ’کیا افغانستان اس ورلڈکپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کر سکتا ہے؟‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  5. افغانستان کو درکار رن ریٹ اب چھ رن فی اوور سے زیادہ

  6. افغانستان نے گذشتہ پانچ اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر صرف 12 رنز بنائے ہیں

    کرکٹ

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  7. بریکنگ, افغانستان کا سکور: 31 اوورز، چار وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز, محمد نبی 0، اصغر افغان 4

  8. بریکنگ, افغانستان کا سکور: 29 اوورز، چار وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز, محمد نبی 0، اصغر افغان 0

  9. دو نئے بلے باز محمد نبی اور اصغر افغان کریز پر

    نبی

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  10. بریکنگ, افغانستان کو یکے بعد دیگرے دو نقصان

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  11. بریکنگ, بمرا کی ایک ہی اوور میں دوسری وکٹ، ہشمت اللہ شاہدی آؤٹ

    بمرا

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  12. بریکنگ, اصغر افغان کریز پر

    کرکٹ

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  13. بریکنگ, دنیا کے بہترین بولر بھمرا کی وکٹ لینے کی کوشش کامیاب، رحمت اللہ آؤٹ

    رحمت اللہ نے 63 گیندوں پر صرف 36 رنز بنائے مگر انھوں نے اپنی ٹیم کو مستحکم پوزیشن تک ضرور پہنچا دیا ہے۔

    کرکٹ

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  14. بریکنگ, افغانستان کا سکور: 28 اوورز، دو وکٹوں کے نقصان پر 106 رنز, رحمت شاہ 36، ہشمت اللہ شاہدی 21

  15. افغانستان کا سکور: 27 اوورز، دو وکٹوں کے نقصان پر 104 رنز, رحمت شاہ 36، ہشمت اللہ شاہدی 19

  16. بریکنگ, افغانستان کے 100 رنز مکمل

  17. افغان بلے بازوں کی انڈین سپنرز کے خلاف زمہ دارانہ بیٹنگ

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  18. افغانستان کا سکور: 26 اوورز، دو وکٹوں کے نقصان پر 98 رنز, رحمت شاہ 31، ہشمت اللہ شاہدی 18

  19. افغانستان کو 150 گیندوں پر 134 رنز درکار, ہشمت اللہ شاہدی 17 رحمت شاہ 25

    اس وقت کریز پر رحمت شاہ اور ہشمت اللہ شاہدی موجود ہیں۔ ہشمت اللہ نے 17 جبکہ رحمت 25 نے رنز بنائے ہیں۔

    انڈین سپنرز کلدیپ یادو اور یوزویندرا چہل کی جانب سے 12 اوورز میں صرف 35 رنز دیے گئے ہیں۔

    افغانستان کو اس وقت کی پانچ اعشاریہ تین کی اوسط درکار ہے۔

    ہشمت

    ،تصویر کا ذریعہge

  20. کیا چہل کا بولنگ اینڈ تبدیل کرنے سے فرق پڑے گا؟

    انڈین سپنرز نے اب تک 11 اوورز کیے ہیں اور کوئی وکٹ حاصل نہیں کی ہے۔