القاعدہ کا افغانستان میں وجود نہیں ہے اور ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے: ترجمان طالبان

طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ’القاعدہ کا افغانستان میں وجود نہیں ہے اور ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔‘ دوسری جانب احمد مسعود نے پنجشیر میں نو ہزار جنگجو جمع کر لیے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ان کی تحریک مذاکرات پر راضی ہے لیکن ’آخری آدمی تک دفاع کے لیے تیار ہے۔‘

لائیو کوریج

  1. روبوٹ بنانے والی نوعمر افغان لڑکیاں جو طالبان سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوئیں

  2. طالبان نے معاملات کو مثبت انداز میں حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے: انڈین وزارت حارجہ

  3. مغربی ممالک افغانستان کو دہشت گرد تنظیموں کا گڑھ بننے سے کیسے روک سکتے ہیں؟

  4. ’پاکستان میں افغانستان سے آنے والے 42 امریکی شہری موجود ہیں‘

  5. آخری امریکی فوجی افغانستان چھوڑ گئے

  6. ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں؟

  7. طالبان کی ’مثبت سوچ‘ پر شاہد آفریدی کا بیان: ’کیا طالبان خواتین کو کرکٹ کھیلنے دیں گے؟‘

  8. کابل ڈائری: ’اگر دھماکہ خیز مواد گاڑی میں تھا، تو پھر وہ پھٹا کیوں نہیں‘

  9. افغانستان سے امریکی انخلا: دنیا کا سب سے طاقتور ملک جنگیں کیوں ہار جاتا ہے؟

  10. افغان فوج کیوں اتنی جلدی پسپا ہوئی؟

  11. کیا پاکستانی فوج کی جانب سے ’قومی اتفاق رائے‘ پیدا کرنے کی کوششیں کامیاب ہو سکیں گی؟

  12. افغانستان ایک بے یارو مدد گار ملک

  13. کابل سے لندن کا سفر، صرف 1000 افغانی میں

  14. ’گاؤں کے لوگ طالبان سے خوش نہیں تھے، پھر بھی جھوٹ موٹ تعریفیں کرتے‘

  15. طالبان کے ہاتھ جنگی طیارے، گاڑیاں تو لگ گئیں مگر کیا وہ انھیں استعمال کر سکتے ہیں؟

  16. 23 برس قبل جب طالبان نے مزارِ شریف فتح کیا: ’ہمیں نہ مارو، ہم عام شہری ہیں‘

  17. صحافیوں کی دعوت، بغیر داڑھی اور ویزا اینٹری: طالبان کا افغانستان کیسا تھا؟

  18. طالبان کا پنجشیر پر مکمل قبضے کا دعویٰ، قومی مزاحمتی محاذ نے طالبان کے دعوے کو ’جھوٹ‘ قرار دیا

  19. ’خدا کی قسم ہم طالبان کے ساتھ ہیں‘: وسعت اللہ خان کا کالم

  20. افغانستان: کیا طالبان پر دیگر ممالک سے تجارت جاری رکھنے کا دباؤ ہوگا؟