القاعدہ کا افغانستان میں وجود نہیں ہے اور ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے: ترجمان طالبان
طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ’القاعدہ کا افغانستان میں وجود نہیں ہے اور ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔‘ دوسری جانب احمد مسعود نے پنجشیر میں نو ہزار جنگجو جمع کر لیے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ ان کی تحریک مذاکرات پر راضی ہے لیکن ’آخری آدمی تک دفاع کے لیے تیار ہے۔‘
لائیو کوریج
پنجشیر کی مزاحمتی فورس کے فہیم دشتی کی ایبٹ آباد میں گزرے دنوں کی یادیں
آسٹریلیا کی افغانستان کے ساتھ بین الاقوامی کرکٹ نہ کھیلنے کی تنبیہ
افغان پائلٹ جنھوں نے امریکی بلیک ہاک طالبان کے حوالے کر دیا
’میرے والد طالبان کی خوف سے کوئٹہ آئے اور یہاں ڈکیتی میں مارے گئے‘
’اب وادی پنجشیر میں طالبان کے اجازت نامے کے بغیر کوئی داخل نہیں ہو سکتا‘
آر ایس ایس کا طالبان سے موازنہ کرنے پر جاوید اختر نشانے پر
کابل ڈائری: افغانستان کے صوبہ لوگر میں عمارتوں پر گولیوں کے نشان اور زیرِ زمین موجود ذخائر
طالبان پر خاتون پولیس اہلکار کو گھر میں گھس کر قتل کرنے کا الزام
جب احتجاج کرنے والی افغان خواتین کا طالبان کی بدری فورس نے راستہ روکا
’پاکستان کو مغربی ممالک کی ضروریات، مفادات اور حکمتِ عملی پر نظر رکھنا ہوگی‘
کابل ڈائری: ’اٹھو، اٹھو جنرل فیض آ رہے ہیں‘
کیا امریکی ڈرون حملے کا نشانہ بننے والی کار میں بم تھا؟
طالبان کے اقتدار میں آنے کے پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟
ترکی اور قطر کو طالبان کی ’لائف لائن‘ بننے سے کیا فائدہ؟
کابل ڈائری: ’پہلے پرانی سی بائیک ہوتی تھی اب فور بائی فور گاڑی ہے‘
سہیل شاہین: طالبان کو کشمیر سمیت کہیں بھی مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کرنے کا حق ہے
ایئر پورٹ پر ناکارہ مالِ غنیمت پر طالب کا شکوہ
سقوطِ کابل سے تین ہفتے پہلے بائیڈن اور غنی نے ایک دوسرے کو کیا کہا؟
’اگر وہ مجھے پکڑ لیتے ہیں تو وہ بہت سے نام حاصل کر سکتے ہیں جنھیں وہ نشانہ بنانا چاہتے ہیں‘
