آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

’اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں،‘ آصف زرداری، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے: تحریک انصاف

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں لیکن یہ آہستہ آہستہ ہی بہتر ہوگی۔ سابق صدر نے کہا کہ ’اسلام آباد والے پاکستان کے مسائل سمجھنے کو تیار نہیں، پاکستان کے مسائل کا حل اصل جمہوری طاقتوں کے پاس ہے۔‘ دوسری طرف تحریک انصاف نے اپنے منشور میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے کیونکہ عوام کو اپنا وزیراعظم خود منتخب کرنا چاہیے۔

لائیو کوریج

  1. عمران خان سمیت تحریک انصاف کے متعدد رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد: ’اب مائنس ون انتخابات کی راہ ہموار کی جا رہی ہے‘

  2. انتخابی دوڑ میں شامل ٹرانس جینڈر امیدوار: ’الیکشن کمیشن کے عملے کو کہا مجھے مرد، عورت نہیں بلکہ انسان سمجھیں‘

  3. کیا ماضی میں بھی کسی سیاسی جماعت کے انٹرا پارٹی الیکشن کو کالعدم ٹھہرایا گیا یا اسے انتخابی نشان سے محروم کیا گیا؟

  4. پی ٹی آئی رہنماؤں کی ہراساں کیے جانے کی شکایات: ’کاغذات نامزدگی جمع کروائے تو وہاں لے جائیں گے جہاں جانے والے نامعلوم کہلاتے ہیں‘

  5. بلوچ یکجہتی مارچ کے شرکا پر پولیس کا کریک ڈاؤن: ’ہمیں اسلام آباد سے کوئی توقع نہیں، اداروں پر بھروسہ نہیں‘

  6. کیا عمران خان جیل سے الیکشن لڑ سکیں گے اور ماضی میں کن سیاستدانوں نے ایسا کیا؟

  7. پاکستان میں شدت پسند تنظیموں کی نئی حکمت عملی کتنی خطرناک ہے اور کیا طالبان سے ’دوبارہ مذاکرات‘ میں مولانا فضل الرحمان کی ممکنہ موجودگی مسئلے کو حل کر پائے گی؟

  8. عام انتخابات میں بیوروکریٹس کی بطور آر اوز تعیناتی پر تحریک انصاف کے خدشات حقیقی ہیں یا الیکشن سے فرار کوشش

  9. انقلاب آن لائن دستیاب ہے: عاصمہ شیرازی کا کالم

  10. تحریک انصاف کا ورچوئل جلسہ اور سوشل میڈیا کی بندش کی شکایات: ’پی ٹی آئی روز آن لائن جلسے کرتی ہے تو انٹرنیٹ روز بند کیا جائے گا؟‘

  11. سیو نی میرا ماہی میرے بھاگ جگاون آ گیا: وسعت اللہ خان کا کالم

  12. سپریم کورٹ نے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ فیض حمید کو کیوں طلب کیا اور خفیہ ایجنسی کا پولیٹیکل ونگ کیا ہے؟

  13. عمران خان کا جج سے مکالمہ: ’میرے جرم میں یہ بھی شامل کر لیں کہ میں نے ملکی اور غیرملکی اسٹیبلشمنٹ کو بےنقاب کیا‘

  14. زلفی بخاری: ’عمران خان کے لیے کوئی ملک آواز اٹھانے کو تیار نہیں‘

  15. ’قصوری صاحب آرام سے بیٹھیں آپ کو بھی سنیں گے‘ بھٹو کی پھانسی پر ریفرنس کی سماعت کا احوال

  16. ہر ملک چاہتا ہے پاکستان میں کمزور حکمران ہو، ان کا فوج سے زیادہ قریبی تعلق ہوتا ہے: زلفی بخاری

  17. عدالت کٹہرے میں: عاصمہ شیرازی کا کالم

  18. مسلم لیگ ن کو چھوٹی سیاسی جماعتوں کی مدد کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے؟

  19. الیکشن سے قبل پاکستان میں 18ویں ترمیم میں تبدیلی کی افواہیں کیوں پھیل رہی ہیں اور اس پر اعتراض کس کو ہے؟

  20. انتخابات میں اصل مقابلہ کس کا؟ عاصمہ شیرازی کا کالم