آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

’اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں،‘ آصف زرداری، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے: تحریک انصاف

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت بھی ملک میں بہترین جمہوریت نہیں لیکن یہ آہستہ آہستہ ہی بہتر ہوگی۔ سابق صدر نے کہا کہ ’اسلام آباد والے پاکستان کے مسائل سمجھنے کو تیار نہیں، پاکستان کے مسائل کا حل اصل جمہوری طاقتوں کے پاس ہے۔‘ دوسری طرف تحریک انصاف نے اپنے منشور میں کہا ہے کہ وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہونا چاہیے کیونکہ عوام کو اپنا وزیراعظم خود منتخب کرنا چاہیے۔

لائیو کوریج

  1. ریحان زیب: تحریک انصاف کے متحرک ’دیرینہ کارکن‘ جنھیں ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی سے شکوہ تھا

  2. تقسیم ہوتا پاکستان ’پانچویں قسط‘: پاکستان کی فوج میں اختلاف رائے کا تاثر

  3. تقسیم ہوتا پاکستان ’چوتھی قسط‘: ’دو کیمپس‘ میں بٹے صحافی اور وی لاگز کی دنیا

  4. تقسیم ہوتا پاکستان ’تیسری قسط‘: کیسز کے بوجھ تلے دبی عدلیہ میں ’تقسیم‘

  5. بشریٰ بی بی: بنی گالہ میں قائم کردہ سب جیل میں قید عمران خان کی اہلیہ کون ہیں؟

  6. الیکشن 2024: ’سیاسی جماعتیں ایلیٹ کلاس کی ان خواتین کو ٹکٹ دیتی ہیں جن کو پارٹی بھی نہیں جانتی‘

  7. سائفر اور توشہ خانہ کیس میں سزائیں: کیا ’حقِ دفاع سے محروم رکھنا‘ اور ’342 کا بیان‘ نہ ہونا اپیل کے مرحلے میں عمران خان کو فائدہ دے گا؟

  8. 'اکرم نے دھوکا دے دیا': جب توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا سُنائی گئی

  9. مچھ آپریشن: ’تھانے کی چھت پر کھڑے حملہ آور پولیس کو ہتھیار ڈالنے کے لیے کہتے رہے‘

  10. عمران خان کا ووٹر سائفر اور توشہ خانہ کیسز کے فیصلوں سے مایوس ہوگا یا متحرک؟

  11. توشہ خانہ 2.0: عمران خان کو سرکاری تحائف کے معاملے میں دوبارہ کیوں سزا سنائی گئی؟

  12. ’الیکٹیبلز‘ کی سیاست: کیا سرمایہ دار، گدی نشین اور جاگیر دار کا اثر و رسوخ برقرار ہے؟

  13. میرے خلاف فیصلے اوپر سے لکھوائے جا رہے ہیں، سامنے نظر آنے والی کٹھ پتلیاں ہیں: عمران خان

  14. ’جج صاحب جلدی آپ کو ہے، مجھے تو جیل میں ہی رہنا ہے‘: اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت اور سزا سنائے جانے کا احوال

  15. عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں قید کی سزا: آخر معاملہ یہاں تک کیسے پہنچا اور اب آگے کیا ہو گا؟

  16. نئی اننگز مگر پرانا کھیل؟ عاصمہ شیرازی کا کالم

  17. نوجوانوں کو مواقع دینے کے وعدے کرنے والی سیاسی جماعتیں انھیں ٹکٹ دینے سے ہچکچاتی کیوں ہیں؟

  18. کرپشن کے الزامات اور کارکردگی پر سوالوں کے باوجود پیپلز پارٹی سندھ میں بازی کیسے جیت لیتی ہے؟

  19. مچھ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں نو حملہ آور ہلاک: آئی ایس پی آر