نیوٹرلز نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کی گارنٹی دی تھی: عمران خان

سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کے دور میں جب چیف الیکشن کمشنر کے نام پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈلاک ہوا تو نیوٹرلز نے سکندر سلطان کی گارنٹی دی تھی۔ ’اسے تسلیم کرنا ہماری بڑی حماقت تھی۔‘

لائیو کوریج

  1. سیاسی ساکھ داؤ پر لگا دی، دیگر اداکار کھیل کھیلنے میں مصروف: احسن اقبال

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

    وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ ’کیسا ہو اگر پیٹرول کی قیمت 12 اپریل پہ واپس لا کر اداکاروں سے کہا جائے کہ چلاؤ معیشت؟‘

    ٹوئٹر پر انھوں نے کہا کہ ’یوں لگتا ہے کہ ملک کے درد کا ٹھیکہ صرف مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں نے لے رکھا ہے جو اپنی سیاسی ساکھ داؤ پہ لگا کر ملک اور معیشت کو سنبھالنے پہ لگیں ہیں اور دیگر اداکار کھیل کھیلنے میں مصروف۔‘

  2. ’اگلا سٹاپ: اسلام آباد‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  3. عدالتی فیصلہ سیاسی انجینیئرنگ کا سلسل ہے: محسن داوڑ

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

    وزیرستان سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کا کہنا ہے کہ ’سیاسی جماعتیں جب تک آئینی اختیارات سے تجاوز کرنے والے ججوں، جرنیلوں کا احتساب نہیں کریں گی یہ سرکس اسی طرح چلتا رہے گا اور رسوائی صرف سیاستدانوں کی ہوگی۔‘

    انھوں نے ٹوئٹر پر پیغام میں مزید کہا کہ ’آج کا عدالتی فیصلہ قانونی نہیں بلکہ جمہوریت اور پارلیمان کو عدلیہ کے ذریعہ کنٹرول کرنے کے لیے شروع کی گئی سیاسی انجینیئرنگ کا تسلسل ہے۔‘

  4. جو بھی خود کو طاقتور سمجھتا تھا، اسے آج پتا چلا کہ عوام کی طاقت کیا ہوتی ہے: اسد عمر

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

    رہنما تحریک انصاف اسد عمر ایک ویڈیو پیغام میں کہتے ہیں کہ سپریم کورٹ کے فیصلے نے ثابت کیا کہ عوام کی طاقت کیا ہوتی ہے۔

  5. معاملہ اتنا ہی سادہ تھا تو فل کورٹ بنا کر حل کیوں نہیں کیا گیا: وفاقی وزیر احسن اقبال

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  6. ’رات کو وہی فیصلہ آیا جس کا اعلان صبح سے پی ٹی آئی والے کر رہے تھے‘

    شازیہ عطا مری

    ،تصویر کا ذریعہAPP

    وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ شازیہ عطا مری نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ’آج کا سپریم کورٹ کا فیصلہ افسوسناک ہے۔‘

    پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری کا کہنا تھا کہ ’رات کو وہی فیصلہ آیا جس کا اعلان صبح سے پی ٹی آئی والے کر رہے تھے۔‘

    ’عدالت فیصلے ضمیر کے مطابق نہیں قانون اور انصاف کے مطابق کرتی ہے۔ ایسے لگتا ہے جیسے عدلیہ نیا آئین لکھ رہی ہے۔‘

    وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کی بالادستی اور اختیارات پر شب خون مارا جا رہا ہے اور پارٹی صدر کی ہدایات سے انحراف ڈسیپلین کی سنگین خلاف ورزی ہوتی ہے۔

    شازیہ مری نے اپنے بیان میں کہا کہ ’عمران بحیثیت پارٹی سربراہ ہدایت دے سکتا ہے لیکن چوہدری شجاعت نہیں جبکہ پارلیمان پر اندر سے اور باہر سے حملے ہو رہے ہیں۔

    ’آج انصاف کے ادارے نے پھر ناانصافی کی ہے۔‘

  7. پرویز الٰہی حلف برداری کے لیے اسلام آباد روانہ

    پرویز الٰہی

    ،تصویر کا ذریعہPTI

    پرویزالٰہی اپنی حلف برداری کی تقریب کے لیے بذریعہ طیارہ اسلام آباد روانہ ہو رہے ہیں۔

    لاہور سے ان کے ہمراہ اسلام آباد جانے والوں میں چودھری وجاہت حسین، موسیٰ الٰہی، یاسمین راشد اور زین قریشی بھی شامل ہیں۔

    چودھری پرویزالٰہی آج رات صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے ایوان صدر میں وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف لیں گے

  8. شہباز شریف: پارلیمنٹ کی بالادستی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، عدالتی فیصلے سے عوام کی توقعات کو دھچکا لگا‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

    وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئی ادارہ کسی دوسرے کے اختیار میں مداخلت نہیں کرسکتا جبکہ ’آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔‘

    ٹوئٹر پر پیغام میں وہ کہتے ہیں کہ ’عدلیہ کی ساکھ کا تقاضا اور قرین انصاف یہی تھا کہ فل کورٹ تشکیل دیا جاتا تاکہ انصاف نہ صرف ہوتا بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آتا لیکن عدالتی فیصلے سے قانون دان برادری، سائیلین، میڈیا اورعوام کی حصول انصاف کے لیے توقعات کو دھچکا لگا ہے۔‘

  9. مریم نواز کا عمران خان کو ’تین رکنی بینچ‘ کا شکریہ ادا کرنے کا مشورہ

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے پنجاب کے وزارتِ اعلیٰ کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر جشن منانے کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو تین رکنی بینچ کا شکریہ ادا کرنا بھولنا نہیں چاہیے جو ان کے لیے ’قانون اور انصاف سے باہر‘ چلا گیا۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  10. کیا نون لیگ کو حکمت عملی بدلنے کی ضرورت ہے؟

    مریم نواز

    ،تصویر کا ذریعہPMLN

    چند ماہ پہلے تک سیاسی میدان میں دور کھڑی تحریک انصاف اب مسلم لیگ نون کو بظاہر کافی ٹف ٹائم دے رہی ہے اور چند سیاسی ماہرین کے مطابق ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس موقع پر مسلم لیگ ن کو روایتی طریقوں سے نکل کر ایک نئی اور تخلیقی حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے تاکہ وہ آئندہ عام انتخابات سے قبل مقابلے کے لیے اپنی صفوں کو درست کر سکے۔

  11. پرویز الٰہی کون ہیں؟

    پرویز الٰہی

    ،تصویر کا ذریعہtwitter/@chparvezelahi

    چوہدری پرویز الٰہی یوں تو صرف دو مرتبہ وزارتِ اعلیٰ حاصل کرنے میں کامیاب ہو پائے ہیں تاہم ان کی اس وزارت کو حاصل کرنے کی خواہش لگ بھگ اتنی ہی پرانی ہے جتنی اُن کی صوبائی یا قومی سیاست میں آمد پرانی ہے۔

  12. بریکنگ, ’نظریہ ضرورت سے نظریہ سہولت تک‘

    تاریخ تو اب بھی بن رہی ہے مگر کچھ اور طرح سے۔ کبھی منصف اپنے ترازو میں انصاف آمریت کے پلڑے میں ڈال کر ناجائز اقتدار کو قبولیت کی سند دیتا رہا اور کبھی جمہوریت کے شب خون پر قلم توڑ مہر لگتی رہی مگر اب حالات مختلف ہیں، اب معاملہ صرف عدلیہ تک نہیں رہ گیا۔

  13. پرویز اٰلہی کا حلف ایوانِ صدر میں ہو گا: پاکستانی میڈیا

    پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق گورنر پنجاب کی جانب سے پرویز الٰہی سے وزارتِ اعلیٰ کا حلف لینے سے معذرت کے بعد اب سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق ملک کے صدر عارف علوی ان سے اس عہدے کا حلف لیں گے۔

    عدالت نے اس بارے میں اپنے منگل کی رات دیے گئے فیصلے میں حکم دیا تھا کہ گورنر پنجاب پرویز الٰہی سے رات ساڑھے 11 بجے تک حلف لیں اور اگر ایسا ممکن نہ ہو تو صدرِ پاکستان عارف علوی یہ کام سرانجام دیں۔

    خیال رہے کہ جب حمزہ شہباز کی تقرری کے بعد ان کے حلف لینے کا وقت آیا تھا تو اس وقت پی ٹی آئی کے تعینات کردہ گورنر پنجاب عمر چیمہ نے ان سے حلف لینے سے انکار کر دیا تھا اور پھر عدالتی حکم پر سپیکر قومی اسمبلی نے ان سے حلف لیا تھا۔

  14. پرویز الٰہی کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری

    پاکستان کی سپریم کورٹ کی جانب سے پرویز الٰہی کو ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کا وزیراعلیٰ قرار دیے جانے کے بعد چیف سیکریٹری پنجاب نے ان کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے

    نوٹیفیکیشن کا عکس

    ،تصویر کا ذریعہGovt of Punjab

  15. پاکستانی سیاست پر بی بی سی اردو کی لائیو کوریج میں خوش آمدید

    پاکستان کی سپریم کورٹ نے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے تنازع پر فیصلہ دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز کی حکومت کو غیرقانونی قرار دیا ہے اور مسلم لیگ ق کے رہنما اور تحریکِ انصاف کے امیدوار پرویز الٰہی کو صوبے کا نیا وزیراعلیٰ قرار دیا ہے۔

  16. نیوٹرلز نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان کی گارنٹی دی تھی: عمران خان

  17. پاکستان میں مہنگائی کب تک جاری رہے گی اور کیا اس میں کمی کا امکان ہے؟