اسلام آباد یونائیٹڈ سپر اوور کی آخری گیند پر فاتح

شارجہ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سپر اوور میں درکار 16 رنز کا ہدف سنسنی خیز انداز میں آخری گیند پر چھکے کے ذریعے حاصل کر کے لاہور قلندرز کو شکست دے دی ہے۔

لائیو کوریج

رضا ہمدانی اور شجاع ملک

  1. بریکنگ, پاور پلے مکمل

  2. اسلام آباد یونائیٹڈ: 25/2، 6 اوورز, ڈومنی 18، مصباح الحق 1

  3. شاندار شاٹ! ڈومنی کا ایک اور چوکا, کٹ کر کے گیند پوائنٹ باؤنڈری پار

  4. چھٹا اوور مستفیض الرحمان کو دیا گیا ہے

  5. اسلام آباد یونائیٹڈ: 19/2، پانچ اوورز, ڈومنی 13، مصباح الحق 0

  6. بریکنگ, سنیل نارائن کا بہترین اوور، صرف ایک رن دیا

  7. بریکنگ, پانچواں اوور سنیل نارائن کروائیں گے

  8. اسلام آباد کے کپتان مصباح الحق کریز پر

  9. اسلام آباد یونائیٹڈ: 18/2، چار اوورز, ڈومنی 7، مصباح الحق 0

  10. اسلام آباد کو ایک اور نقصان!

    سہیل خان کی گیند پر صاحبزادہ فرحان لانگ آن پر کیچ آؤٹ ہوگئے ہیں۔

  11. X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  12. بریکنگ, شاندار شاٹ! ڈومنی کا ایک اور چوکا

  13. اسلام آباد یونائیڈ: 13/1، تین اوورز, ڈومنی 7، فرحان 6

  14. پی ایس ایل

    ،تصویر کا ذریعہPSL

    ،تصویر کا کیپشنفخر زمان نے پہلے اوور کی دوسری گیند پر رونکی کو بولڈ کیا
  15. بریکنگ, شاندار شاٹ! ڈومنی کا چوکا

  16. فخر زمان کو ایک اوور دیا گیا ہے, ان کی اوسط سپیڈ 80 کلومیٹر فی گھنٹہ سے بھی کم ہے

  17. اسلام آباد یونائیڈ: 5/1، دو اوورز, ڈومنی 1، فرحان 4

  18. سہیل خان کی نپی تلی بولنگ, اننگز کے پہلے دو اوور میں اسلام آباد کے بلے باز کوئی باؤنڈری نہیں مار سکے ہیں

  19. X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  20. بریکنگ, دوسرے اینڈ سے سہیل خان بولنگ کے لیے آئے ہیں