آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اسلام آباد یونائیٹڈ سپر اوور کی آخری گیند پر فاتح
شارجہ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سپر اوور میں درکار 16 رنز کا ہدف سنسنی خیز انداز میں آخری گیند پر چھکے کے ذریعے حاصل کر کے لاہور قلندرز کو شکست دے دی ہے۔
لائیو کوریج
رضا ہمدانی اور شجاع ملک
یاسر شاہ کا ایک اور اوور، سلپ متعارف
اسلام آباد یونائیٹڈ: 36/3، 9 اوورز, ڈومنی 20، پٹیل 6
سمت پٹیل کا پہلی گیند پر چوکا
سمت پٹیل کریز پر۔۔۔
اسلام آباد کو ایک اور نقصان!, مصباح الحق آؤٹ
بریکنگ, سلمان ارشاد، ڈیبیو پر پہلی بال پر وکٹ
اب تک نصف اوورز سپن بولرز نے کیے ہیں, مکلم نے اس پچ پر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا
اسلام آباد یونائیٹڈ: 29/2، 8 اوورز, ڈومنی 19، مصباح الحق 4
یاسر شاہ کا بہترین اوور، صرف ایک دیا!
ناٹ آؤٹ، ڈومنی بچ گئے
گیند لیگ سٹمپ کے باہر پچ ہوئی تھی
بریکنگ, ڈومنی نے ایل بی ڈبلیو کے خلاف ریویو لیا ہے
اور اگلی گیند پر ہی ڈومنی آؤٹ!
بریکنگ, یاسر شاہ کی کمال گیند!
ڈومنی کے بلے اور پیڈز کے درمیان سے گرز گئی
بریکنگ, ایک اور سپن اوور، یاسر شاہ اٹیک میں!
آپ کے خیال میں اسلام آباد لاہور کو کتنا ہدف دے گا؟
ہمیں اپنی رائے دینے کے لیے ہمارے فیس بک پیج پر آئیں۔
اسلام آباد یونائیٹڈ: 28/2، 7 اوورز, ڈومنی 19، مصباح الحق 3
نارائن کا ایک اور اوور، لاہور قلندرز نے آغاز سے ہی سپنرز کو استعمال کیا ہے