وزیراعظم نتن یاہو کے استعفے تک پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج جاری رہے گا: اسرائیلی مظاہرین

اس وقت کچھ مظاہرین اسرائیلی پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ جب تک اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو استعفیٰ نہیں دیتے وہ اپنا احتجاج ختم نہیں کریں گے۔ دوسری طرف اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی تک کوئی جنگ بندی نہیں ہو گی۔

لائیو کوریج

  1. کیا حوثیوں نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو ایسی جنگ میں دھکیل دیا ہے جو وہ نہیں جیت سکتے؟

  2. کیا اقوام متحدہ کو بند ہو جانا چاہیے؟

  3. مریم فرانسوا: حوثی حملوں کا ’دفاع‘ اور لائیو پروگرام میں غزہ میں جنگ بندی کا نعرہ لگانے والی خاتون کون ہیں؟

  4. شام پر حملے میں پاسداران انقلاب کے چار سینیئر اہلکاروں کی ہلاکت، ایران نے ذمہ داری اسرائیل پر عائد کر دی

  5. ’کیا تیسری عالمی جنگ شروع ہونے والی ہے‘

  6. غزہ: بمباری سے درجنوں مساجد اور چرچ منہدم، ’ان مساجد کو تباہ کیا گیا، جو ہمارے مذہب کے بارے میں بتاتی تھیں‘

  7. خواتین پر مشتمل اسرائیل کا وہ فوجی یونٹ جو جانتا تھا کہ حماس ’بڑا حملہ‘ کرنے کے قریب ہے

  8. حوثی بحیرۂ احمر میں بحری جہازوں پر حملوں کے لیے کون سے ہتھیار استعمال کر رہے ہیں؟

  9. مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران انڈین وزیر خارجہ ایران کیوں جا رہے ہیں؟

  10. محمد حنیف کا کالم: زخمی بچہ، مغربی میڈیا اور دو ذرائع

  11. حوثیوں پر حملے کے لیے مغرب کو کن عسکری و جغرافیائی سیاسی خطرات کا سامنا ہے؟

  12. ’جنوبی افریقہ نسل کُشی کی اصطلاح کو ہتھیار بنانے کی کوشش کر رہا ہے‘ عالمی عدالتِ انصاف میں اسرائیل کا جواب

  13. غزہ جنگ: حالیہ تاریخ کے بدترین انسانی بحرانوں میں سے ایک

  14. عالمی تجارت کے لیے ’خطرے کی علامت‘ بننے والے حوثی باغی کون ہیں اور وہ بحیرہ احمر میں جہازوں کو کیوں نشانہ بنا رہے ہیں؟

  15. ٹینک شکن میزائل ’یاسین 105‘ سمیت حماس کے وہ ہتھیار جن کی مدد سے وہ اسرائیل کا مقابلہ کر رہا ہے

  16. برطانیہ سمیت مغربی ممالک میں اسلاموفوبیا اور یہود مخالف واقعات میں اضافہ کیوں؟

  17. غزہ کی جنگ: مسلمانوں سے نفرت میں بےتحاشا اضافہ

  18. ’سعودی عرب غزہ جنگ کے بعد اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے میں بدستور دلچسپی رکھتا ہے‘

  19. غزہ کی جنگ: جدید ترین ہتھیار اور مصنوعی ذہانت جو اسرائیلی فوج اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کرتی ہے

  20. ’اسرائیلی حملے‘ میں مارے جانے والے حزب اللہ کے ایلیٹ یونٹ ’رضوان‘ کے سینیئر کمانڈر وسام التویل کون ہیں؟