وزیراعظم نتن یاہو کے استعفے تک پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج جاری رہے گا: اسرائیلی مظاہرین

اس وقت کچھ مظاہرین اسرائیلی پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ جب تک اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو استعفیٰ نہیں دیتے وہ اپنا احتجاج ختم نہیں کریں گے۔ دوسری طرف اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی تک کوئی جنگ بندی نہیں ہو گی۔

لائیو کوریج

  1. اسرائیلی فوج کے انخلا کے بعد فلسطینیوں کی خان یونس واپسی: ’تباہ شدہ گھر کے پاس جھونپڑی میں رہنا ہسپتال کے احاطے میں رہنے سے بہتر ہے‘

  2. اسرائیل کا کوئی بھی سفارت خانہ محفوظ نہیں: سابق ایرانی کمانڈر کا دعوی

  3. غزہ جنگ: عالمی طاقتوں کی بھرپور حمایت اور چھ ماہ کی طویل جنگ کے بعد کیا اسرائیل حماس کا نام و نشان مٹا سکا؟

  4. فلسطینی امدادی کارکنان ضرورت مندوں تک امداد پہنچانے کے لیے ہر روز اپنی جان پر کھیل رہے ہیں

  5. اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ: امریکہ اور جرمنی سمیت وہ ممالک جو اسرائیلی فوج کو جدید اسلحہ فراہم کرتے ہیں

  6. مسلم ممالک میں جاری بائیکاٹ مہم نے میکڈونلڈز کو کیسے متاثر کیا

  7. غزہ جنگ کے 6 ماہ: تباہی، ہلاکتیں اور انسانی المیہ اعداد و شمار کی روشنی میں

  8. اسرائیلی غزہ کے گھروں پر قبضہ کیوں کرنا چاہتے ہیں؟

  9. یوم القدس پر ایرانی ردِعمل کا خطرہ، اسرائیل میں جی پی ایس کی بندش اور فوجیوں کی چھٹیاں منسوخ

  10. بائیکاٹ مہم کے اثرات کے بعد میکڈونلڈز کا اسرائیل میں اپنے تمام ریستوران خریدنے کا فیصلہ

  11. غزہ جنگ: شہریوں کے انخلا کے انتباہی پیغامات میں اسرائیلی فوج نے کیا غلطیاں کیں؟

  12. غزہ جنگ کا فیصلہ کُن مرحلہ اور حکومتوں کو درپیش بڑے سوالات: کیا ایران اور حزب اللہ اسرائیل کے خلاف باقاعدہ جنگ شروع کر سکتے ہیں؟

  13. ایران اپنے سینیئر کمانڈر کی ہلاکت کے بعد ’سٹریٹجک صبر‘ کا مظاہرہ کرے گا یا اسرائیل کو جواب دے گا؟

  14. دمشق میں ’اسرائیلی فضائی حملے‘ میں ہلاک ہونے والے ایرانی جنرل زاہدی کون تھے اور پاسداران انقلاب کی قدس فورس کیا ہے؟

  15. دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر ’اسرائیلی حملے‘ میں سینیئر کمانڈرز سمیت سات ہلاک: جوابی کارروائی کا حق رکھتے ہیں، ایران

  16. غزہ جنگ پر نتن یاہو کے خلاف مظاہرے جو اسرائیل میں بڑھتی سیاسی تقسیم ظاہر کرتے ہیں

  17. غزہ جنگ: اسرائیل کے لیے ایف 35 طیاروں سمیت دیگر امریکی ہتھیاروں کی منظوری کیا ظاہر کرتی ہے؟

  18. اسلام سمیت مختلف مذاہب میں دجال کا تصور کیا ہے؟

  19. سخت گیر یہودیوں کی فوج میں بھرتی سے استثنیٰ کے تنازع پر اسرائیلی حکومت مشکل میں

  20. سمارٹ فون، جاسوسی کے سافٹ ویئر اور ’ایم کامل‘: اسرائیل کیسے لبنان میں گاڑیوں یا عمارت کے اندر موجود اپنے ہدف کی بھی نشاندہی کر لیتا ہے؟