آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

وزیراعظم نتن یاہو کے استعفے تک پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج جاری رہے گا: اسرائیلی مظاہرین

اس وقت کچھ مظاہرین اسرائیلی پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ جب تک اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو استعفیٰ نہیں دیتے وہ اپنا احتجاج ختم نہیں کریں گے۔ دوسری طرف اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی تک کوئی جنگ بندی نہیں ہو گی۔

لائیو کوریج

  1. وہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز جو اسرائیل اور غزہ کے متاثرین کی تکلیف سے پیسے کما رہے ہیں

  2. غزہ پر حملے کی وجہ سے کیا عرب ممالک پہلے کی طرح مغرب کو تیل فروخت کرنا بند کریں گے؟

  3. محمد حنیف کا کالم: مغربی تہذیب کا خنجر

  4. کیا الشفا ہسپتال سے کوئی ثبوت نہ ملنے پر اسرائیل پر جنگ بندی کے لیے دباؤ بڑھ سکتا ہے؟

  5. غزہ: چند نوجوانوں نے جنگ کی کوریج کیسے بدل دی؟

  6. غزہ جنگ: اسرائیلی اقدامات پر مغربی طاقتوں کی بے چینی میں اضافہ، اسرائیلی فوجیوں نے ’ہسپتال کے قریب یرغمالی کی لاش برآمد کی‘

  7. ’مسٹر سکیورٹی‘ بنیامن نتن یاہو: اسرائیلی وزیر اعظم کی سیاست کی جادوگری کیا حماس حملے کا داغ دھو پائے گی؟

  8. حماس کے ’دھڑکتے ہوئے دل‘ میں سرنگوں کی متلاشی اسرائیلی فوج: بی بی سی نے اسرائیلی فوج کے ہمراہ الشفا ہسپتال میں کیا دیکھا؟

  9. غزہ میں بچوں کی ہلاکتوں کو دنیا کیسے روک سکتی ہے؟

  10. تقریروں تک محدود اور عملی اقدامات سے خالی: ریاض میں ہونے والے عرب اور مسلم رہنماؤں کے سربراہی اجلاس سے کیا حاصل ہوا؟

  11. اسرائیل کا حماس کے سربراہ کے گھر پر لڑاکا طیاروں سے حملے کا دعویٰ: اسماعیل ہنیہ کون ہیں؟

  12. اسرائیلی فوج حماس کے حملے میں ہلاک ہونے والے شہریوں کی لاشوں کی تلاش میں شکاری پرندوں کا کیسے استعمال کر رہی ہے؟

  13. غزہ کی جنگ ماضی کی جنگوں سے مختلف اور جنگ بندی کا امکان کم کیوں ہے؟

  14. ’ہسپتال کے صحن میں بنائی گئی اجتماعی قبر میں 179 فلسطینیوں کو دفنا دیا گیا،‘ ڈائریکٹر الشفا ہسپتال

  15. غزہ اسرائیل جنگ: فلسطین کی حمایت کے لیے سوشل میڈیا پر تربوز کا استعمال کیوں کیا جا رہا ہے؟

  16. لبنان، اسرائیل سرحد پر کشیدگی: حزب اللہ، اسرائیل تصادم کی صورت میں کیا ہو گا؟

  17. حماس کی جانب سے یرغمال بنائے گئے شہریوں کی رہائی کے عوض ’ڈیل‘ ہو سکتی ہے: اسرائیلی وزیراعظم

  18. حماس کو اپنے 50 ہزار ملازمین اور اپنے خرچ کے لیے فنڈز کہاں سے ملتے ہیں؟

  19. اسلامی تعاون تنظیم کے تاریخی اجلاس میں اسرائیل کیخلاف کسی عملی اقدام پر اتفاق کیوں نہیں ہو سکا؟

  20. ’اس تصویر میں زیادہ تر بچے اب زندہ نہیں ہیں‘: غزہ پر حملوں میں ایک ہی خاندان کے بہت سے لوگ کیوں مارے جا رہے ہیں؟