آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

وزیراعظم نتن یاہو کے استعفے تک پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج جاری رہے گا: اسرائیلی مظاہرین

اس وقت کچھ مظاہرین اسرائیلی پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ جب تک اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو استعفیٰ نہیں دیتے وہ اپنا احتجاج ختم نہیں کریں گے۔ دوسری طرف اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی تک کوئی جنگ بندی نہیں ہو گی۔

لائیو کوریج

  1. ’کاش اس سال رمضان نہ آتا۔۔۔‘ غزہ میں چھ بچیوں کی ماں جو ’ایک ٹماٹر بھی نہیں خرید سکتیں‘

  2. 21 سال سے اسرائیل میں قید مروان البرغوثی کون ہیں اور کیا وہ فلسطینی اتھارٹی کے اگلے صدر بن سکتے ہیں؟

  3. غزہ میں فضا سے امداد گرانے کا عمل متنازع کیوں بنتا جا رہا ہے؟

  4. اسرائیل اور حماس: غزہ میں جنگ نے خطے میں تشدد کو کیسے ہوا دی ہے؟

  5. غزہ کی خیمہ بستیوں کی بیوائیں: ’وہ اپنے بچوں کے لیے کھانا لینے نکلا اور کفن میں واپس لوٹا‘

  6. غزہ میں 30 ہزار ہلاکتیں: اسرائیل کا حماس کے 10 ہزار جنگجو مارنے کا دعویٰ کتنا حقیقی؟

  7. اسرائیل کے عالمی دباؤ کے شکوے کے بیچ غزہ میں جنگ بندی کی امید، یہ معاہدہ کیسا ہو سکتا ہے؟

  8. خاندان کے 103 افراد کھونے والے فلسطینی نوجوان: ’میری بیوی جانتی تھی کہ وہ مر جائے گی۔۔۔ یہ ہماری آخری فون کال تھی‘

  9. ایرون بشنیل: اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے خود سوزی کرنے والے امریکی فضائیہ کے اہلکار کون ہیں؟

  10. کیا اسرائیل حماس کا خاتمہ کر سکتا ہے؟

  11. نتن یاہو نے حماس کی مالی امداد روکنے کا موقع خود گنوایا: موساد کے سابق سربراہ کا الزام

  12. رفح کو ’مشرق وسطیٰ کا برلن‘ کیوں کہا جاتا ہے؟

  13. غزہ 101: جنگ کی ہولناکیوں کے عینی شاہد، ’میرے والد کا چہرہ قابلِ شناخت نہیں رہا تھا‘

  14. ’ٹینک بہت قریب ہے، مجھے ڈر لگ رہا ہے۔۔۔‘ کار میں چھپی فلسطینی بچی کی آخری کال جو فائرنگ کے دوران کٹ گئی

  15. مشرق وسطیٰ کی سب سے خطرناک سرحد کی حفاظت پر مامور جنگجو: ’ہم چاروں طرف سے گھرے ہوئے ہیں‘

  16. حماس کا جنگ بندی کی پیشکش پر جواب: ’پہلے اسرائیلی فوج غزہ سے مکمل انخلا کرے‘

  17. عراق اور شام کے بعد امریکہ کے یمن میں براہِ راست حملے: مشرق وسطیٰ کے ’خطرناک حالات‘ سے نکلنے کے ممکنہ راستے کیا ہیں؟

  18. حماس پر اسرائیلی خواتین کے مبینہ ریپ اور جنسی تشدد کا الزام: اسرائیلیوں نے برطانوی ارکان پارلیمان کے سامنے کیا گواہیاں پیش کیں؟

  19. اُردن میں فوجی اڈے پر ڈرون حملے میں تین امریکی فوجی ہلاک، 34 زخمی: کیا صدر بائیڈن پر ایران کے حوالے سے دباؤ بڑھ رہا ہے؟

  20. کیا مشرقِ وسطیٰ کا تنازع مذہبی اختلافات سے زیادہ طاقت کی جدوجہد بن گیا ہے؟