آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

وزیراعظم نتن یاہو کے استعفے تک پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج جاری رہے گا: اسرائیلی مظاہرین

اس وقت کچھ مظاہرین اسرائیلی پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ جب تک اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو استعفیٰ نہیں دیتے وہ اپنا احتجاج ختم نہیں کریں گے۔ دوسری طرف اسرائیلی وزیراعظم نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی تک کوئی جنگ بندی نہیں ہو گی۔

لائیو کوریج

  1. غزہ میں یرغمالیوں کی ہلاکت: اسرائیلی فوج کی متنازع حکمتِ عملی اور یرغمالیوں کی رہائی سے جڑے خطرات

  2. غزہ میں ’غلطی سے ہلاک‘ کیے جانے والے اسرائیلی یرغمالی سفید کپڑا تھامے، مدد کے لیے پُکار رہے تھے: اسرائیلی فوج

  3. یروشلم کا ’پاگل خانہ‘: محمد حنیف کا کالم

  4. جرمنی کی شہریت حاصل کرنے کے لیے اسرائیل کو تسلیم کرنا ضروری شرط کیوں قرار دیا گیا؟

  5. فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا سامنا کرنے والے فلسطینی بچے: ’رہائی کے بعد میرا بھائی محمد وہ نہیں رہا جسے ہم جانتے تھے‘

  6. اقوام متحدہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ: امریکہ کی قرارداد کی مخالفت مگر جو بائیڈن کی بمباری پر اسرائیل کو تنبیہ

  7. غزہ میں ’صرف ایک تہائی ہسپتال فعال‘، فیشن برانڈ زارا کو تشہیری مہم پر ’افسوس‘

  8. غزہ کا ’محفوظ علاقہ‘ جو اسلام آباد ایئرپورٹ سے بھی چھوٹا مگر لاکھوں فلسطینوں کی پناہ گاہ ہے

  9. ’امریکہ تو ہے ہی گھٹیا، مگر آپ کیا ہیں؟‘: وسعت اللہ خان کا کالم

  10. غزہ میں بی بی سی کے رپورٹر: ’مجھے اپنی زندگی بھی ختم ہوتی نظر آ رہی ہے‘

  11. ’آپ کو بتانا تھا کہ کل ہمیں ہمارے بچوں کے ساتھ مار دیا جائے گا‘: محمد حنیف کا کالم

  12. اقوام متحدہ کی غزہ میں جنگ بندی کے لیے آرٹیکل 99 کے تحت ووٹنگ کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کر دی

  13. غزہ میں زیرِ تحویل فلسطینیوں کو برہنہ کرنے کی ویڈیو: ’اسرائیلی فوجیوں نے گولی مارنے کی دھمکی دی تھی‘

  14. حماس کی میڈیا مشین کہلائے جانے والے ابو عبیدہ کون ہیں؟

  15. اسرائیلی فوج میں پھیلنے والی پراسرار بیماری ’شیگیلا‘ کیا ہے اور یہ انسانی جسم کو کیسے متاثر کرتی ہے؟

  16. اسرائیلی قید میں فلسطینی بچوں پر تشدد کے الزامات

  17. غزہ کے یتیم بچے:’میں نے اپنی ٹانگ اور اپنا خاندان کھو دیا لیکن میرے پاس اب بھی کچھ خواب موجود ہیں‘

  18. ’کاش امّی ابو زندہ ہوتے‘ غزہ کے یتیم بہن بھائیوں کی فریاد

  19. اسرائیل کی غزہ کے ’تمام علاقوں میں‘ زمینی کارروائیاں، وار زون میں ’ہسپتال بھی محفوظ مقام نہیں‘

  20. کوفیہ: فلسطینی مزاحمت کی شناخت بننے والا رومال کیا ہے اور یہ اتنا مشہور کیسے ہوا؟