ائیر بی این بی نے روس اور بیلاروس میں آپریشنز معطل کر دیے
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
امریکین کمپنی ائیر بی این بی نے اعلان کیا ہے کہ وہ روس اور بیلاروس میں آپریشنز روک رہے ہیں۔
کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو نے چند گھنٹے پہلے ٹویٹ میں یہ اطلاع دی ہے۔
یہ پابندی امریکہ اور مغربی ممالک کی جانب سے روسی معیشیت پر لگائی گئی پابندیوں کا تسلسل ہے۔






