امریکی صدر کا اسرائیل کو پیغام: ’آج سے کشیدگی میں کمی کی توقع‘

غزہ میں حملوں اور جوابی حملوں کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو سے فون پر بات کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق ’صدر نے وزیر اعظم کو بتایا کہ وہ آج سے سیز فائر کے حصول کے لیے کشیدگی میں کمی کی توقع کر رہے ہیں۔‘

لائیو کوریج

  1. غزہ: چند نوجوانوں نے جنگ کی کوریج کیسے بدل دی؟

  2. غزہ جنگ: اسرائیلی اقدامات پر مغربی طاقتوں کی بے چینی میں اضافہ، اسرائیلی فوجیوں نے ’ہسپتال کے قریب یرغمالی کی لاش برآمد کی‘

  3. ’مسٹر سکیورٹی‘ بنیامن نتن یاہو: اسرائیلی وزیر اعظم کی سیاست کی جادوگری کیا حماس حملے کا داغ دھو پائے گی؟

  4. حماس کے ’دھڑکتے ہوئے دل‘ میں سرنگوں کی متلاشی اسرائیلی فوج: بی بی سی نے اسرائیلی فوج کے ہمراہ الشفا ہسپتال میں کیا دیکھا؟

  5. غزہ میں بچوں کی ہلاکتوں کو دنیا کیسے روک سکتی ہے؟

  6. تقریروں تک محدود اور عملی اقدامات سے خالی: ریاض میں ہونے والے عرب اور مسلم رہنماؤں کے سربراہی اجلاس سے کیا حاصل ہوا؟

  7. اسرائیل کا حماس کے سربراہ کے گھر پر لڑاکا طیاروں سے حملے کا دعویٰ: اسماعیل ہنیہ کون ہیں؟

  8. اسرائیلی فوج حماس کے حملے میں ہلاک ہونے والے شہریوں کی لاشوں کی تلاش میں شکاری پرندوں کا کیسے استعمال کر رہی ہے؟

  9. غزہ کی جنگ ماضی کی جنگوں سے مختلف اور جنگ بندی کا امکان کم کیوں ہے؟

  10. ’ہسپتال کے صحن میں بنائی گئی اجتماعی قبر میں 179 فلسطینیوں کو دفنا دیا گیا،‘ ڈائریکٹر الشفا ہسپتال

  11. غزہ اسرائیل جنگ: فلسطین کی حمایت کے لیے سوشل میڈیا پر تربوز کا استعمال کیوں کیا جا رہا ہے؟

  12. لبنان، اسرائیل سرحد پر کشیدگی: حزب اللہ، اسرائیل تصادم کی صورت میں کیا ہو گا؟

  13. حماس کی جانب سے یرغمال بنائے گئے شہریوں کی رہائی کے عوض ’ڈیل‘ ہو سکتی ہے: اسرائیلی وزیراعظم

  14. حماس کو اپنے 50 ہزار ملازمین اور اپنے خرچ کے لیے فنڈز کہاں سے ملتے ہیں؟

  15. اسلامی تعاون تنظیم کے تاریخی اجلاس میں اسرائیل کیخلاف کسی عملی اقدام پر اتفاق کیوں نہیں ہو سکا؟

  16. ’اس تصویر میں زیادہ تر بچے اب زندہ نہیں ہیں‘: غزہ پر حملوں میں ایک ہی خاندان کے بہت سے لوگ کیوں مارے جا رہے ہیں؟

  17. ’جب یروشلم کی مسجد الاقصیٰ کی حفاظت پگڑی والے ہندوستانی فوجی کر رہے تھے‘: اسرائیل میں مدفون پاکستانی اور انڈین فوجیوں کی داستان

  18. غزہ جنگ: اسرائیل اپنی زمینی کارروائی میں ’سرنگوں کی جنگ کی ماہر‘ حماس کے خلاف جنگی اہداف حاصل کرنے کے کتنا قریب ہے؟

  19. عام شہریوں کی حفاظت یقینی بنائی جائے اور یرغمالیوں کو رہا کیا جائے: پوپ فرانسس

  20. ’میں اسرائیلی انٹیلیجنس سے بات کر رہا ہوں، ہمیں بمباری کا حکم ہے‘: غزہ کے ڈاکٹر اور انٹیلیجنس اہلکار کے رابطوں کی کہانی