امریکی صدر کا اسرائیل کو پیغام: ’آج سے کشیدگی میں کمی کی توقع‘
غزہ میں حملوں اور جوابی حملوں کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو سے فون پر بات کی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق ’صدر نے وزیر اعظم کو بتایا کہ وہ آج سے سیز فائر کے حصول کے لیے کشیدگی میں کمی کی توقع کر رہے ہیں۔‘
لائیو کوریج
اقوام متحدہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ: امریکہ کی قرارداد کی مخالفت مگر جو بائیڈن کی بمباری پر اسرائیل کو تنبیہ
غزہ میں ’صرف ایک تہائی ہسپتال فعال‘، فیشن برانڈ زارا کو تشہیری مہم پر ’افسوس‘
غزہ کا ’محفوظ علاقہ‘ جو اسلام آباد ایئرپورٹ سے بھی چھوٹا مگر لاکھوں فلسطینوں کی پناہ گاہ ہے
’امریکہ تو ہے ہی گھٹیا، مگر آپ کیا ہیں؟‘: وسعت اللہ خان کا کالم
غزہ میں بی بی سی کے رپورٹر: ’مجھے اپنی زندگی بھی ختم ہوتی نظر آ رہی ہے‘
’آپ کو بتانا تھا کہ کل ہمیں ہمارے بچوں کے ساتھ مار دیا جائے گا‘: محمد حنیف کا کالم
اقوام متحدہ کی غزہ میں جنگ بندی کے لیے آرٹیکل 99 کے تحت ووٹنگ کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کر دی
غزہ میں زیرِ تحویل فلسطینیوں کو برہنہ کرنے کی ویڈیو: ’اسرائیلی فوجیوں نے گولی مارنے کی دھمکی دی تھی‘
حماس کی میڈیا مشین کہلائے جانے والے ابو عبیدہ کون ہیں؟
اسرائیلی فوج میں پھیلنے والی پراسرار بیماری ’شیگیلا‘ کیا ہے اور یہ انسانی جسم کو کیسے متاثر کرتی ہے؟
اسرائیلی قید میں فلسطینی بچوں پر تشدد کے الزامات
غزہ کے یتیم بچے:’میں نے اپنی ٹانگ اور اپنا خاندان کھو دیا لیکن میرے پاس اب بھی کچھ خواب موجود ہیں‘
’کاش امّی ابو زندہ ہوتے‘ غزہ کے یتیم بہن بھائیوں کی فریاد
اسرائیل کی غزہ کے ’تمام علاقوں میں‘ زمینی کارروائیاں، وار زون میں ’ہسپتال بھی محفوظ مقام نہیں‘
کوفیہ: فلسطینی مزاحمت کی شناخت بننے والا رومال کیا ہے اور یہ اتنا مشہور کیسے ہوا؟
غزہ جنگ کا اگلا مرحلہ: امریکہ نے اسرائیل کے لیے کیا ’ریڈ لائن‘ واضح کی ہیں؟
’وہ ہم پر اپنے کتے چھوڑ دیتے، ہمارے ہاتھ پیر توڑتے‘: رہائی پانے والے فلسطینی قیدیوں کا اسرائیل پر تشدد کا الزام
اسرائیل، حماس جنگ بندی کا ثالث: قطر کے پاس کون سی جادو کی چھڑی ہے؟
قطر کے پاس ایسا کیا ہے کہ اُس نے اسرائیل اور حماس کے درمیان معاہدہ کروا دیا؟
