انڈیا میں ایک دن میں پونے چار لاکھ نئے متاثرین، پاکستان میں مزید 151 ہلاکتیں
پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال کے نگراں ادارے این سی او سی کے مطابق ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5480 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ جبکہ وائرس نے مزید 151 افراد کی جان لے لی ہے۔ انڈیا میں بھی وائرس کے پھیلاؤ کی صورتحال بدستور سنگین ہے جبکہ ترکی میں وبا کے آغاز کے بعد پہلی مرتبہ جمعرات سے پہلا مکمل لاک ڈاؤن لگنے جا رہا ہے تاکہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔
لائیو کوریج
کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے سم کارڈ بند کرنے کی نوبت کیوں آئی
کیا چین انڈیا میں جاری صورتحال سے فائدہ اٹھا کر خطے میں اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے؟
کووڈ ویکسین کے خلاف غلط خبریں پھیلانے پر امریکی مصنفہ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل
حاملہ یا فیملی وے: ’ہم عام سی چیزوں کو بھی باعثِ شرم بنا دیتے ہیں‘
انڈیا میں معاشی بحران کی وجہ صرف کورونا یا حکومت کی خراب پالیسیاں بھی؟
کووڈ 19 کی ویکسین سے متعلق خدشات میں کتنا سچ کتنا جھوٹ؟
’کہاں کا کورونا اور کہاں کی ویکسین، بس امید پر جیے جا رہے ہیں کہ اللہ تحفظ کرے گا‘
’میں آپ لوگوں کو انٹرٹین کرتی رہوں گی‘
انڈیا میں مزید 2400 سے زائد ہلاکتیں، پاکستان میں 1490 نئے یومیہ متاثرین
’کوئی بھی مدد کو تیار نہیں تھا اس لیے تن تنہا ماں کی قبر کھودی اور انھیں دفن کر دیا‘
کورونا وائرس کے چینی لیب سے نکلنے کا نظریہ دوبارہ کیوں مقبول ہونے لگا ہے؟
لیزا شا: بی بی سی کی میزبان کی موت میں کورونا ویکسین کے کردار کی تفتیش
’سمر آف سیکس‘: کیا آنے والا موسم گرما سیکس سے بھرپور ہو گا؟
’ لوگ یہاں مُردوں کو سانسوں میں اتار رہے ہیں‘
یوگا گورو کے بیانات ’بےحس، غیر ذمہ دارانہ اور حوصلہ شکن‘ ہیں: بابا رام دیو پر تنقید
پاکستان حملہ کرے گا تو کیا ریاستیں اپنے اپنے ہتھیار خریدیں گی، پھر ویکسین کیوں خریدیں: کیجریوال
انڈیا: کورونا کی پابندیوں سے بچنے کے لیے جہاز میں شادی
’پہلی بار سوچا کاش میرا بھی کوئی بھائی ہوتا جو انجیکشن ڈھونڈنے میں میری مدد کرتا‘
سندھ میں عوام کو منگل کی شب آٹھ بجے کے بعد غیر ضروری طور پر گھر سے نہ نکلنے کی تلقین
