انڈیا میں ایک دن میں پونے چار لاکھ نئے متاثرین، پاکستان میں مزید 151 ہلاکتیں

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال کے نگراں ادارے این سی او سی کے مطابق ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5480 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ جبکہ وائرس نے مزید 151 افراد کی جان لے لی ہے۔ انڈیا میں بھی وائرس کے پھیلاؤ کی صورتحال بدستور سنگین ہے جبکہ ترکی میں وبا کے آغاز کے بعد پہلی مرتبہ جمعرات سے پہلا مکمل لاک ڈاؤن لگنے جا رہا ہے تاکہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔

لائیو کوریج

  1. بیلجیئم میں دریائی گھوڑے کورونا وائرس کا شکار کیسے ہوئے؟

  2. کورونا وائرس کے خلاف کون سی دوائیں سب سے مؤثر ثابت ہو سکتی ہیں؟

  3. اومیکرون: انڈیا میں کووڈ کی نئی قسم کے دو کیسز کی تشخیص

  4. پاکستان میں کورونا وائرس ویکسین کی تیسری خوراک اب میسر

  5. کیا سفری پابندیاں اومیکرون وائرس کے خلاف موثر ہیں؟

  6. اومیکرون: کورونا کی نئی قسم سے بچاؤ کا کیا طریقہ ہے؟

  7. کووڈ ریلیف پیکیج میں اربوں کی ’بے ضابطگیوں‘ کا ذمہ دار کون؟

  8. کووڈ کی نئی قسم کو پاکستان میں داخل ہونے سے روکنا ’مشکل ہی نہیں، ناممکن ہے'

  9. کورونا کے علاج کے نام پر انڈین عوام کتنے قرض میں ڈوب گئی

  10. کورونا وائرس کی اومیکرون قسم ‘باعثِ تشویش‘ ہے: ڈبلیو ایچ او

  11. یورپ میں کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے پرتشدد مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں؟

  12. جرمنی: کورونا کی صورتحال ’انتہائی سنگین‘، نئے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

  13. کورونا کو جھٹلانے والے اب ماحولیاتی تبدیلی کے پیچھے پڑ گئے

  14. ‘میرے باس نے جس طرح میری نگرانی کی، وہ پریشان کن تھا‘

  15. یورپ ایک مرتبہ پھر کورونا کا مرکز بننے لگا، فروری تک پانچ لاکھ مزید اموات کا خدشہ

  16. انڈیا میں ’روشنیوں کے تہوار‘ دیوالی کے رنگ

  17. ’مجھے آن لائن ریپ اور قتل کی دھمکیاں ملتی ہیں۔۔۔ یہ سب روکا کیوں نہیں جا سکتا؟‘

  18. کورونا کے اصل ماخذ کے بارے میں شاید کبھی نہ جانا جا سکے: امریکی انٹیلیجنس

  19. انڈیا: ویکسین کی ایک ارب سے زیادہ خوراکیں لگنا ’تاریخی لمحہ‘ قرار

  20. میرے ویکسین کے سرٹیفکیٹ پر مودی کی تصویر کیوں؟ایک شہری کی عدالت میں درخواست