قازقستان میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ، پنجاب میں 646 نئے متاثرین، 13 ہلاکتیں
دنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 31 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ قازقستان میں کورونا کے متاثرین میں اضافے کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن کے میئر نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا کے متاثرین میں اضافہ ہوتا رہا تو اگلے دو ہفتوں میں ہسپتالوں میں بستر کم پڑ سکتے ہیں۔
لائیو کوریج
کورونا وائرس کے خلاف کون سی دوائیں سب سے مؤثر ثابت ہو سکتی ہیں؟
اومیکرون: انڈیا میں کووڈ کی نئی قسم کے دو کیسز کی تشخیص
پاکستان میں کورونا وائرس ویکسین کی تیسری خوراک اب میسر
کیا سفری پابندیاں اومیکرون وائرس کے خلاف موثر ہیں؟
اومیکرون: کورونا کی نئی قسم سے بچاؤ کا کیا طریقہ ہے؟
کووڈ ریلیف پیکیج میں اربوں کی ’بے ضابطگیوں‘ کا ذمہ دار کون؟
کووڈ کی نئی قسم کو پاکستان میں داخل ہونے سے روکنا ’مشکل ہی نہیں، ناممکن ہے'
کورونا کے علاج کے نام پر انڈین عوام کتنے قرض میں ڈوب گئی
کورونا وائرس کی اومیکرون قسم ‘باعثِ تشویش‘ ہے: ڈبلیو ایچ او
یورپ میں کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے پرتشدد مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں؟
جرمنی: کورونا کی صورتحال ’انتہائی سنگین‘، نئے مریضوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
کورونا کو جھٹلانے والے اب ماحولیاتی تبدیلی کے پیچھے پڑ گئے
‘میرے باس نے جس طرح میری نگرانی کی، وہ پریشان کن تھا‘
یورپ ایک مرتبہ پھر کورونا کا مرکز بننے لگا، فروری تک پانچ لاکھ مزید اموات کا خدشہ
انڈیا میں ’روشنیوں کے تہوار‘ دیوالی کے رنگ
’مجھے آن لائن ریپ اور قتل کی دھمکیاں ملتی ہیں۔۔۔ یہ سب روکا کیوں نہیں جا سکتا؟‘
کورونا کے اصل ماخذ کے بارے میں شاید کبھی نہ جانا جا سکے: امریکی انٹیلیجنس
انڈیا: ویکسین کی ایک ارب سے زیادہ خوراکیں لگنا ’تاریخی لمحہ‘ قرار
میرے ویکسین کے سرٹیفکیٹ پر مودی کی تصویر کیوں؟ایک شہری کی عدالت میں درخواست
