قازقستان میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ، پنجاب میں 646 نئے متاثرین، 13 ہلاکتیں
دنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 31 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ قازقستان میں کورونا کے متاثرین میں اضافے کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن کے میئر نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا کے متاثرین میں اضافہ ہوتا رہا تو اگلے دو ہفتوں میں ہسپتالوں میں بستر کم پڑ سکتے ہیں۔
لائیو کوریج
برطانیہ میں نئی نسل میت کو غسل دینا کیوں سیکھ رہی ہے؟
چین: شنگھائی میں شہری سبز رنگ کی رکاوٹوں سے پریشان کیوں؟
ملکہ برطانیہ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آ گیا
گاڑیوں کی کمپنی ٹویوٹا کو عالمی سطح پر کن مشکلات کا سامنا ہے؟
کووڈ 19: انڈیا کے وہ بچے جن کے دوست صرف زوم پر کچھ خانے ہیں
’اگر مجھے کچھ اور ہی کرنا تھا تو میرے دو سال کیوں ضائع ہوئے، میرے سارے خواب بکھر رہے ہیں‘
طویل مدتی کووڈ: سکین میں پھیپھڑوں کو ہونے والے پوشیدہ نقصانات کی نشاندہی
ہسپتال کا ویکسین نہ لگوانے والے شخص کے دل کی پیوندکاری سے انکار
پولیس برطانوی وزیرِاعظم کے گھر میں کس چیز کی تحقیقات کر رہی ہے؟
نیوزی لینڈ کی وزیرِاعظم نے اپنی شادی منسوخ کر دی
اگر کسی جاننے والے کو کووڈ ہوا ہو تو اس سے کتنے دن بعد ملنا محفوظ ہے؟
مسافر کے ماسک نہ پہننے پر لندن آنے والی فلائٹ واپس موڑ لی گئی
پاکستان میں کووڈ کے نئے مریضوں کی ریکارڈ تعداد، ایک دن میں ساڑھے سات ہزار سے زیادہ نئے مریض
ویکسین لگوانے میں ہچکچاہٹ: آپ کے سوالوں کے جواب
موبائل فون کی طاقت: چین اور مغرب آمنے سامنے
کورونا وبا کے دوران 10 امیر ترین افراد کی دولت ’دگنی‘ ہو گئی
جوکووچ کی ویزہ بحالی کی اپیل مسترد، آسٹریلیا سے ملک بدر کر دیا گیا
کچھ کھلاڑی ویکسین لگوانے سے اتنا ہچکچاتے کیوں ہیں؟
ملکہ برطانیہ کے شوہر کی آخری رسومات سے پہلے پارٹیاں منعقد کرنے پر ڈاؤنِنگ سٹریٹ کی معذرت
