قازقستان میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ، پنجاب میں 646 نئے متاثرین، 13 ہلاکتیں
دنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 31 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ قازقستان میں کورونا کے متاثرین میں اضافے کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن کے میئر نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا کے متاثرین میں اضافہ ہوتا رہا تو اگلے دو ہفتوں میں ہسپتالوں میں بستر کم پڑ سکتے ہیں۔
لائیو کوریج
ایئر لائنز کے لاکھوں ملازمین کی نوکریاں خطرے میں
کیا آپ کے ملک میں کورونا وائرس دوبارہ پھیل رہا ہے؟
کورونا وائرس: دنیا میں اموات 10 لاکھ سے زیادہ، فوراً تشخیص والا ٹیسٹ تیار
کورونا وائرس سے متاثرہ فلم انڈسٹری چھوٹی سکرین پر تکیہ کرنے پر مجبور
ویکسین کے باوجود کورونا سے 20 لاکھ اموات کا امکان: ڈبلیو ایچ او
پاکستان میں ویکسین کی آزمائش: ویکسین کون سی ہے اور آزمائش کا طریقہ کار کیا ہے
کورونا وائرس: امریکہ میں اموات دو لاکھ سے تجاوز کر گئیں
پاکستان: مزید سکول کھولنے کا اعلان اور کورونا ویکسین کے ٹرائل کا آغاز
کیا کورونا ہماری زندگی کا حصہ بن چکا ہے؟
تاج محل کے دروازے سیاحوں کے لیے کھل تو گئے لیکن بھیڑ ندارد
وہ ہندوستانی رانی جس نے چیچک کے پہلے حفاظتی ٹیکے کے لیے ’ماڈلنگ‘ کی
بورس جانسن کا کورونا کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے نئی پابندیاں لگانے پر غور
پاکستان میں کورونا میں بتدریج کمی کیسے ممکن ہوئی؟
پنجاب میں 34 طلبا میں کورونا کی تشخیص، سندھ میں مزید تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ موخر
انڈیا: کورونا وائرس کی وبا پر قابو کیوں نہیں پا سکا؟
کورونا وائرس: انڈیا میں آکسیجن کا بحران
کووڈ 19: صحتیاب ہونے والا مریض بڑی سکرینوں سے ڈرنے لگا
کیا اب پاکستان میں شادیوں کی تقاریب پہلے جیسی نہیں ہوں گی؟
کورونا کے یومیہ متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، انڈیا میں 94 ہزار نئے کیسز
