قازقستان میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ، پنجاب میں 646 نئے متاثرین، 13 ہلاکتیں

دنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 31 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ قازقستان میں کورونا کے متاثرین میں اضافے کے بعد دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن کے میئر نے خبردار کیا ہے کہ اگر کورونا کے متاثرین میں اضافہ ہوتا رہا تو اگلے دو ہفتوں میں ہسپتالوں میں بستر کم پڑ سکتے ہیں۔

لائیو کوریج

  1. پاکستان سمیت مختلف ممالک کورونا وائرس کی ’دوسری لہر‘ کا مقابلہ کیسے کر رہے ہیں؟

  2. زمین سے سونا نکالنا مشکل سے مشکل تر کیوں ہوتا جا رہا ہے

  3. برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا انگلینڈ میں دوبارہ ایک ماہ کے لاک ڈاؤن کا اعلان

  4. کورونا: پاکستان میں تین ماہ بعد متاثرین کی یومیہ تعداد ایک ہزار سے زیادہ

  5. فرانس میں دوسرے قومی لاک ڈاؤن کا اعلان، جرمنی میں بھی نئی پابندیاں

  6. گذشتہ ہفتے کے پاکستان کی تصویری جھلکیاں

  7. آئی فون 12 میں صارفین کو برطانیہ کی کووڈ 19 ایپ چلانے میں دشواری

  8. کیا پاکستان میں کورونا کے مریض دوبارہ بڑھ رہے ہیں؟

  9. کیا انڈیا میں کورونا وائرس کی وبا کا عروج گزر چکا ہے؟

  10. کورونا وائرس سے دنیا کا ساتواں براعظم انٹارکٹکا کیسے متاثر ہوا؟

  11. کووڈ: ہمیں کتنا فکر مند ہونا چاہیئے؟

  12. ’کووڈ 19 پر ریمڈیسیور کا بہت کم یا بالکل ہی اثر نہیں ہوتا‘

  13. راہل گاندھی کا بی جے پی کو ’پاکستان سے سیکھنے‘ کا مشورہ

  14. لندن میں پابندیاں مزید سخت، فرانس کے کئی شہروں میں کرفیو نافذ

  15. ایڈا لوو لیس ڈے: ٹیکنالوجی سے وابستہ خواتین جن کے لیے یہ سال مشکل رہا

  16. چین: پانچ دن میں پورے شہر کے کورونا ٹیسٹ کا ٹارگٹ

  17. کورونا وائرس موبائل فونز اور کرنسی نوٹوں پر ’28 دن تک زندہ رہ سکتا ہے‘

  18. کورونا وائرس: برازیل میں ہلاکتوں کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سےتجاوز کر گئی

  19. سوگوار باپ نے کووِڈ بلڈ پلازما عطیہ کیا

  20. ڈاکٹر فاؤچی:’وائٹ ہاؤس نے کووڈ 19 کی سپرسپریڈر تقریب منعقد کی‘