انڈیا میں گذشتہ روز ایک لاکھ 90 ہزار نمونے لیے گئے، 15 ہزار سے زائد نئے متاثرین کی نشاندہی

،تصویر کا ذریعہGetty Images
انڈیا کی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ ملک بھر میں کووڈ 19 کے کل متاثرین کی تعداد چار لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
ملک میں گذشتہ روز کووڈ 19 کی تشخیص کے لیے ایک لاکھ 90 ہزار سے زائد نمونے لیے گئے۔
گذشتہ روز کورونا وائرس کے 15,413 نئے متاثرین سامنے آئے جبکہ 306 اموات ہوئیں۔
انڈیا میں اب تک کورونا سے 13,254 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
اس وقت ملک میں 410,461 افراد زیر علاج ہیں جبکہ صحتیاب افراد کی تعداد 2.27 لاکھ بتائی گئی ہے۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام




















