بی بی سی اردو کی لائیو کوریج
پاکستان اور دنیا بھر سے کورونا کی وبا سے متعلق خبروں پر بی بی سی اردو کی لائیو کوریج جاری ہے۔
جمعے کو دنیا بھر میں کیا ہوا، جاننے کے لیے کلک کریں
آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
دنیا بھر میں اب تک 72 لاکھ سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ دو ہزار سے زائد افراد اس مرض سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ سب سے زیادہ متاثرین اور ہلاکتیں صوبہ پنجاب میں ہیں۔
پاکستان اور دنیا بھر سے کورونا کی وبا سے متعلق خبروں پر بی بی سی اردو کی لائیو کوریج جاری ہے۔
جمعے کو دنیا بھر میں کیا ہوا، جاننے کے لیے کلک کریں