آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
برطانوی وزیر اعظم کی پیر کو کام پر واپسی متوقع، سپین میں یومیہ اموات میں ریکارڈ کمی
کورونا وائرس سے دنیا میں 28 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن کے نائب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے باعث تین ہفتوں تک کام پر نہ جانے کے بعد وزیرِ اعظم اب دفتر میں واپسی کے لیے بے تاب ہیں۔وزیرِ اعظم جانسن ایک ہفتہ ہسپتال میں بشمول تین راتیں انتہائی نگہداشت میں گزارنے کے بعد کل سے ڈاؤننگ سٹریٹ میں کُل وقتی فرائض دوبارہ سنبھالیں گے۔
لائیو کوریج
’قسم کھائی ہے، کبھی دلی واپس نہیں جائیں گے‘
انڈیا میں ’سماجی دوری والی موٹر سائیکل‘ تیار
بچوں کو کورونا سے کتنا خطرہ ہے اور کیا وہ وائرس پھیلا سکتے ہیں؟
’کورونا کی وبا ایران، عرب ممالک کو کمزور اور شکستہ کر دے گی‘
کیا پاکستان اجتماعی مدافعت کے ذریعے کورونا پر قابو پا سکتا ہے؟
کورونا: دنیا بھر سے 24 گھنٹوں میں رپورٹ ہونے والے ریکارڈ ایک لاکھ سے زیادہ متاثرین
انڈیا کے زیرانتظام کشمیر: ’کمانڈر سمیت حزب المجاہدین کے دو عسکریت پسند ہلاک‘
لاک ڈاؤن ڈائری: کسی کی مدد کرو تو ساتھ ڈھول نہ بجاؤ
انڈین اینکر کی ٹویٹ پر لوگوں نے زی نیوز کے خلاف محاذ کھول لیا
کورونا: سپریم کورٹ کو ’اخراجات سے زیادہ خدمات کے معیار پر تشویش‘
وبا اور لاک ڈاؤن سیکس ورکرز کو کیسے متاثر کر رہے ہیں؟
لاک ڈاؤن کے باعث انڈیا کے ’امیر ترین‘ مندر بھی مالی مشکلات کا شکار
کورونا بمقابلہ ارطغرل
کورونا: پانچ لاکھ افراد نے خود کُشی سے بچنے کے لیے مدد حاصل کی
ریستورانوں کی بندش سے گھر میں بنے کھانوں کی مانگ میں اضافہ
اینٹی باڈی ٹیسٹ کیا ہوتا ہے اور یہ کیوں اہم ہے؟
کورونا وائرس: صدر ٹرمپ کے عالمی ادارۂ صحت پر الزامات کتنے درست؟
تائیوان کی کورونا کے خلاف کامیابی سے چین کو کیا خطرہ ہے؟
مقامی سطح پر بننے والی گاڑیوں کی فروخت میں کمی، وجوہات کیا ہیں؟