آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

برطانوی وزیر اعظم کی پیر کو کام پر واپسی متوقع، سپین میں یومیہ اموات میں ریکارڈ کمی

کورونا وائرس سے دنیا میں 28 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن کے نائب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے باعث تین ہفتوں تک کام پر نہ جانے کے بعد وزیرِ اعظم اب دفتر میں واپسی کے لیے بے تاب ہیں۔وزیرِ اعظم جانسن ایک ہفتہ ہسپتال میں بشمول تین راتیں انتہائی نگہداشت میں گزارنے کے بعد کل سے ڈاؤننگ سٹریٹ میں کُل وقتی فرائض دوبارہ سنبھالیں گے۔

لائیو کوریج

  1. پاکستان: صحت کا نظام کتنے مریضوں کا بوجھ برداشت کر سکتا ہے؟

  2. انڈیا: وزیر اعظم مودی کی جانب سے 20 لاکھ کروڑ روپے کے معاشی پیکج کا اعلان

  3. 1918 کی عالمی وبا پر قابو پانے کے لیے لوگوں نے کیا کیا نہیں کیا

  4. انڈیا کی ’کورونا واریر‘ جو کینسر کے باوجود لوگوں کی مدد کرتی ہے

  5. کیا پاکستانی معیشت 50 لاکھ مزید بچوں کا بوجھ سہہ پائے گی؟

  6. کورونا وائرس: پاکستان میں پھولوں کی مانگ بھی کووڈ 19 سے متاثر

  7. کورونا بمقابلہ شکم

  8. جب کورونا وائرس کی وبا پھیلی تو چین نے کیا کیا؟

  9. ’لوگ تو آرام سے کہہ دیتے ہیں کہ بچہ پاگل ہے‘

  10. امریکہ میں پھنسے انڈین اور پاکستانی طلبا کن حالات میں ہیں؟

  11. لاک ڈاؤن میں 20 ہزار کلو سبزیاں مفت تقسیم کرنے والی خاتون

  12. کورونا وائرس: بیلاروس میں وبا کے خطرے کے باوجود وکٹری پریڈ،روس میں منسوخ

  13. کورونا وائرس: انڈیا کے یہ دو سائنسدان کیا کمال کرنے والے ہیں؟

  14. موٹاپا کورونا وائرس کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے

  15. ہسپانوی سیاح نے لاک ڈاؤن میں پاکستان کو کیسا پایا؟

  16. ’اصل ریاست مدینہ اور آج کی ریاست میں فرق صرف کیمرے کا ہے‘

  17. کیا جون جولائی میں کورونا وائرس انڈیا میں تباہی مچانے والا ہے؟

  18. لاک ڈاؤن میں وقت گزارنے کے طریقے نانیوں اور دادیوں کی زبانی

  19. پشاور کے ایک ہی گھر میں 11 مریض، چھوٹے مکانوں میں قرنطینہ کیسے کیا جائے؟

  20. غریب کورونا، امیر کورونا