آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

برطانوی وزیر اعظم کی پیر کو کام پر واپسی متوقع، سپین میں یومیہ اموات میں ریکارڈ کمی

کورونا وائرس سے دنیا میں 28 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن کے نائب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے باعث تین ہفتوں تک کام پر نہ جانے کے بعد وزیرِ اعظم اب دفتر میں واپسی کے لیے بے تاب ہیں۔وزیرِ اعظم جانسن ایک ہفتہ ہسپتال میں بشمول تین راتیں انتہائی نگہداشت میں گزارنے کے بعد کل سے ڈاؤننگ سٹریٹ میں کُل وقتی فرائض دوبارہ سنبھالیں گے۔

لائیو کوریج

  1. اپنی ہی پالیسیاں توڑنے والے دس عالمی رہنما کون ہیں؟

  2. کورونا کی تشخیص کے لیے پاکستان میں کون سا ٹیسٹ کس قیمت میں دستیاب ہے؟

  3. پاکستان میں مئی میں کورونا کیوں بےقابو ہوا؟

  4. کورونا وائرس کے علاج کیے لیے آئیبوپروفین کا تجربہ

  5. ’قحبہ خانے دوبارہ کھل بھی گئے تب بھی اس صنعت کی بحالی میں وقت لگے گا‘

  6. ’خاموشی‘ سے بیماری پھیلانے والے وبا کو کیسے پیچیدہ بنا رہے ہیں؟

  7. کیا اس مرتبہ آم بھی کھانے کو نہ ملیں گے؟

  8. پاکستان اب دوبارہ لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہو سکتا: وزیر اعظم عمران خان

  9. 'انڈیا بغیر سوچی سمجھی پالیسی کی قیمت ادا کر رہا ہے'

  10. پاکستان: سیاحت کے حوالے سے نئے ایس او پی کیا ہیں؟

  11. کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی اقسام اور اس کی اہمیت کیا ہے؟

  12. پاکستان: صحت کے شعبے سے منسلک تقریباً دو ہزار افراد وائرس سے متاثر

  13. عمران خان: ’گھبرانا نہیں ہے‘ سے ’چلو مری چلیں‘ تک

  14. جیو فینسنگ: شدت پسندوں کی نگرانی سے کورونا کی سراغ رسانی تک

  15. کیا ہم اپنے پیاروں کو کبھی گلے نہیں لگا پائیں گے؟

  16. ’اگر مگر‘ پالیسی اور شیرو

  17. لاہور میں کورونا کے ’چھ لاکھ سے زیادہ متاثرین کے امکانات‘، وزیر صحت کا انکار

  18. ساجد واجد کی جوڑی ٹوٹ گئی، واجد کورونا کی وجہ سے چل بسے

  19. لاک ڈاؤن کے بعد ملکہ برطانیہ پہلی بار منظرِ عام پر

  20. زیادہ سے زیادہ مر ہی تو جائیں گے