آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

برطانوی وزیر اعظم کی پیر کو کام پر واپسی متوقع، سپین میں یومیہ اموات میں ریکارڈ کمی

کورونا وائرس سے دنیا میں 28 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد دو لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن کے نائب کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے باعث تین ہفتوں تک کام پر نہ جانے کے بعد وزیرِ اعظم اب دفتر میں واپسی کے لیے بے تاب ہیں۔وزیرِ اعظم جانسن ایک ہفتہ ہسپتال میں بشمول تین راتیں انتہائی نگہداشت میں گزارنے کے بعد کل سے ڈاؤننگ سٹریٹ میں کُل وقتی فرائض دوبارہ سنبھالیں گے۔

لائیو کوریج

  1. ’کاش میں اپنے عزیز کو ہسپتال نہ بھیجتی‘

  2. کیا کورونا وائرس کی دوسری لہر آ سکتی ہے؟

  3. اگر اکثریت گھروں سے کام کرنے لگی تو شہر کیسے لگیں گے؟

  4. کیا پاکستان میں دستیاب وینٹیلیٹرز کے سرکاری اعداد و شمار درست ہیں؟

  5. کووڈ-19: وہ خاتون جو انڈیا میں ’کورونا کی آواز بنی‘

  6. کورونا وائرس: کیا ڈیکسامیتھازون پاکستان میں فوری استعمال ہو سکتی ہے؟

  7. کورونا: دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 89 لاکھ سے زیادہ

  8. کورونا وائرس: ڈیکسامیتھازون زندگی بچانے والی پہلی دوا ثابت ہوگئی

  9. ’وزیر اعظم مودی طے کریں عوام کے ساتھ مذاق کرنا ہے یا انصاف‘

  10. یاسمین راشد کے بیان پر ’لاہوری‘ ناراض

  11. خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں‘

  12. وبا کے دنوں میں ایک ڈاکٹر کی اپنے موبائل فون سے دوستی کی کہانی

  13. پاکستان میں آکسیجن کی کمی: ’13 لیٹر کا سلینڈر 30 ہزار کا خریدا‘

  14. ’ساتھی کو کورونا ہے لیکن گھر سے کام کرنے کا آپشن دستیاب نہیں‘

  15. ’بچے اور بوڑھی والدہ دربدر ہیں اور ہم یہاں پاکستان میں پھنسے ہیں‘

  16. کورونا کے مریضوں میں ’بلڈ کلاٹ‘ کے ممکنہ علاج پر سب کی نظریں

  17. وبا کے دنوں میں خواجہ سرا تو ’گھروں سے بھی نہیں نکل سکتے‘

  18. کورونا وائرس سے صحت یابی کے لیے کتنا وقت درکار ہوتا ہے؟

  19. لوگ بحرانی کیفیت میں سازشی نظریات کا زیادہ شکار کیوں ہوتے ہیں؟

  20. سنگاپور: باغوں کا شہر جنگلی حیات سے محبت کرنا سیکھ رہا ہے