پاور پلے کے اختتام پر جنوبی افریقہ کا سکور 40/1

،تصویر کا ذریعہGetty Images
پاور پلے میں جنوبی افریقہ نے زیادہ وکٹیں نہیں کھوئیں لیکن زیادہ رنز بھی نہیں بنائے۔
ان 40 میں سے 14 رنز پاور پلے کے آخری اوور میں بنے جس میں ایک چھکا اور چوکا وینڈر ڈوسن نے لگایا۔












