رضوان، بابر کی سنچری شراکت، نمیبیا کی شکست کے ساتھ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں منگل کو دن کے دوسرے میچ میں گروپ ٹو کی سرفہرست ٹیم پاکستان نے نمیبیا کو 45 رنز سے شکست دے کر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کوالی فائی کر لیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے محمد رضوان اور بابر اعظم نے نصف سنچریاں بنائیں۔ اس سے قبل دن کے پہلے مقابلے میں جنوبی افریقہ نے باآسانی بنگلہ دیش کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔

لائیو کوریج

محمد صہیب

  1. بابر اور رضوان کی پانچویں سنچری شراکت!

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

    بابر اعظم اور محمد رضوان نے اس سال کی شروعات میں ہی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اوپننگ کرنا شروع کی تھی۔ اور صرف 19 اننگز میں دونوں نے پانچ سنچری شراکت بنا لی ہیں۔

  2. پاکستانی بلے بازوں نے آخر کار جارحانہ انداز اپنا لیا!

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

    پہلے آٹھ اوورز میں پاکستان نے 48 فیصد جارحانہ شاٹس کھیلیں تھیں، تاہم اگلے تین اوورز میں 63 فیصد شاٹس جارحانہ رہی ہیں۔

  3. بریکنگ, محمد رضوان کا دوسرا چھکا، پاکستان کے سو رنز مکمل!, پاکستان کا سکور: 101/0، 13 اوور مکمل

    crk

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    لوفٹی ایٹون کے دوسرے اوور میں بھی پاکستان نے تیز کھیلنے کا سلسلہ جاری رکھا اور محمد رضوان نے بلند و بالا چھکا مارا اور اس اوور میں بھی پاکستان نے 12 رنز حاصل کیے۔

  4. ’پاکستان ٹورنامنٹ میں پہلے دس اوورز میں سب سے دیر سے وکٹیں کھونے والی ٹیم‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

    اس ٹورنامنٹ میں پاکستان نے پہلے دس اوورز میں 77 گیندوں بعد ایک وکٹ کھوئی ہے جو اس ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ ہے۔

    اس کے بعد جس ٹیم کی باری آتی ہے وہ نیوزی لینڈ ہے جس نے پہلے دس اوورز میں 30 گیندوں وکٹ کھوئی ہے۔

  5. بریکنگ, پاکستانی اننگز کا پہلا چھکا رضوان کے بلے سے! بابر کی نصف سنچری مکمل, پاکستان کا سکور: 89/0، 12 اوور مکمل

    crck

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    پاکستان نے اننگز کے 12ویں اوور میں نمیبیا کے سب سے عمدہ بولر روبن ٹرمپلمین کو نشانہ بنایا اور پہلے رضوان نے پہلی گیند پر انھیں زوردار چھکا مارا اور پھر اوور میں بابر اعظم نے ایک چوکا لگا کر ٹورنامنٹ میں اپنی تیسری نصف سنچری مکمل کر لی۔

    پاکستان کو اس اوور میں 18 رنز حاصل ہوئے اور اب ان کی رن بنانے کی اوسط ایک دم سے 7.41 ہو گئی ہے۔

  6. محمد رضوان کا دوسرا چوکا!, پاکستان کا سکور:71/0، 11 اوور مکمل

    crk

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    پاکستان کی جانب سے محمد رضوان اور بابر اعظم نے ایک ایک چوکا حاصل کر کے اسے پاکستان کے لیے اننگز کا سب سے سودمند اوور بنا دیا جس میں انھیں 12 رنز ملے۔

  7. ’پاکستان ممکنہ طور پر بڑے ہدف تک پہنچ جائے گا‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

    صحافی ایاز میمن کہتے ہیں کہ ’نمیبیا کے بولرز کی پاکستانی اوپنرز سے اس طرح کی پٹائی نہیں ہو رہی جیسے پیشگوئی کی جا رہی تھی۔ تاہم پاکستان نے کیونکہ اب تک کوئی وکٹ نہیں کھوئی جس کی وجہ سے پاکستان ممکنہ طور پر بڑے سکور تک پہنچنے میں کامیاب ہو جائے گا۔‘

  8. پاکستان کی بالآخر ایک اور باؤنڈری!, پاکستان کا سکور: 59/0، دس اوور مکمل

    crck

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    نمیبیا کی جانب سے ان کے سپنر یان نکول لوفٹی ایٹون بولنگ کے لیے آئے تو کپتان بابر اعظم نے ان پر جارحانہ انداز اپنانے کی کوشش کی اور پاکستان کے لیے ایک چوکا مارا۔

    اس کے بعد اوور کی بقیہ گیندوں پر پانچ رنز حاصل کیے گئے تاہم پاکستان کی رن بنانے کی اوسط ابھی بھی چھ سے کم ہے۔

  9. پاکستان کے بغیر کسی نقصان کے 59 رنز

    پاکستان نے پانی کے وقفے تک بغیر کسی نقصان کے 59 رنز بنائے ہیں۔ پہلے دس اوورز میں یہ رن ریٹ کے اعتبار سے خاصے کم ہیں اور دیکھنا یہ ہو گا کیا پاکستان آنے والے اوورز میں جارحانہ بیٹنگ کر پائے گا یا نہیں۔

    یہ پچ فاسٹ بولرز کی مدد بھی کر رہی ہے اور دوسری اننگز میں اوس پڑنے کے باعث پاکستانی بورلز مشکلات کا شکار بھی ہو سکتے ہیں۔

  10. بیس گیندوں سے کوئی باؤنڈری نہیں لیکن ٹیم کی ففٹی مکمل !, پاکستان کا سکور: 50/0، نو اوور مکمل

    crk

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    پاکستانی اوپنرز نے جے جے سمٹ کے اوور میں پانچ مزید سنگل لیے اور ٹیم کی نصف سنچری مکمل کر لی۔

    لیکن پاکستان نے اننگز کی آخری باؤنڈری چھٹے اوور کی چوتھی گیند پر ماری تھی اور انھیں رن ریٹ بنانے کے لیے اب کوشش کرنی ہوگی۔

  11. ٹرمپلمین کون ہیں؟

    ٹرمپلمین

    ٹرمپلمین اب ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں 10 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔ ان کا اکانومی ریٹ صرف چھ اعشاریہ چھ کا ہے۔ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے اس ورلڈ کپ میں نمیبیا کو بولنگ میں بہترین آغاز دیا ہے۔ دیکھنا ہو گا کہ کیا وہ اپنے آخری دو اوورز میں بھی ایسی ہی کارکردگی دکھا پائیں گے یا نہیں؟

  12. رن بنانے کی اوسط ابھی بھی چھ رنز سے کم, پاکستان کا سکور: 45/0، آٹھ اوور مکمل

    crck

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    پاکستان کی جانب سے اس اوور میں سنگل ڈبل کی مدد سے نو رنز حاصل کیے گئے لیکن ابھی تک پاکستان نے صرف نو باؤنڈری لگائی ہیں۔

  13. رضوان کی بیٹنگ میں ابھی بھی تسلسل کی کمی, پاکستان کا سکور: 36/0، سات اوور مکمل

    crk

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    پاکستان کی جانب سے ابھی بھی سکورنگ کی رفتار کم ہے اور نمیبیا کے بولرز عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

    محمد رضوان کو اس اوور میں ایک گیند پل کرتے ہوئے گیند پر بھی لگی۔

  14. پاور پلے کا اختتام لیکن پاکستان کا رن ریٹ صرف 4.83 رنز فی اوور

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  15. مداحوں کے رضوان کی شاٹ سلیکشن پر سوالات، لیکن ریویو لینے پر تعریف بھی

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

    محمد رضوان نے سمٹ کی پہلی ہی گیند پر سویپ کرنے کی کوشش کی اور انھیں امپائر نے آوٹ دے دیے، لیکن رضوان نے فوری طور پر ریویو لیا اور اس دوران یہ معلوم ہوا کہ گیند آوٹ سائڈ لیگ پچ ہوئی تھی۔

    رضوان کی شاٹ سلیکشن پر کچھ سوالات اٹھا رہے ہیں، لیکن پھر فوری ریویو پر شاباش بھی دے رہے ہیں۔ دیکھنا یہ ہو گا، کہ رضوان جو 17 گیندوں پر آٹھ رنز بنا چکے ہیں، کیا جارحانہ انداز اپنا پائیں گے؟

  16. پاور پلے کا آخری اوور، بابر اعظم کا چوکا!

    crck

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    پاور پلے کے آخری اوور میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے یان فرائی لنک کو ایک خوبصورت چوکا لگایا اور چھ رنز حاصل کیے۔

    چھ اوورز کے بعد پاکستان کی رن بنانے کی اوسط اب 4.83 ہے۔

  17. جے جے سمٹ کا اچھا پہلا اوور، لیکن رضوان کا ایک چوکا!

    crk

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    جے جے سمٹ بائیں ہاتھ کے ایک اور فاسٹ بولر ہیں اور انھوں نے اپنے پہلے اوور میں اچھی شروعات کی اور رضوان کے خلاف ایل بی ڈبلیو کی زوردار اپیل کی اور انھیں اپمائر نے آؤٹ قرار دے دیا۔

    لیکن رضوان ے بروقت ریویو لیا اور معلم ہوا کے گیند لیگ پر پچ ہوئی تھی۔

    اس کے بعد اگلی گیند پر انھوں نے لیگ سائیڈ پر چوکا مار دیا اور اوور میں 10 رنز حاصل کیے۔

  18. رضوان کی مشکلات کی وجہ بولر ہیں یا پچ؟

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  19. بریکنگ, رضوان ریویو پر بچ گئے!

    crck

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  20. اس ٹورنامنٹ میں تین بولرز نے میڈن اوورز کروائے آئے ہیں!

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

    اس ٹورنامنٹ میں تین بولرز نے میڈن اوورز کراوئے ہیں جن میں بلال خان نے پی این جی، شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف اور آج ٹرمپلمین نے پاکستان کے خلاف۔