ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز کی بنگلہ دیش کے خلاف تین رنز سے فتح
کرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 23ویں میچ میں آج شارجہ کے میدان میں ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں مدمقابل پوئیں۔ ویسٹ انڈیز کے 143 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش ناکام رہا۔
لائیو کوریج
بنگلہ دیش کا سکور 99/4, 15 اوورز کا کھیل ختم، مزید 44 رنز درکار
محمود اللہ کا رسل کی گیند پر شاندار چوکا
بنگلہ دیش کو 36 گیندوں پر 50 رنز درکار
رامپال کی گیند پر مشفیق بولڈ
رامپال نے سلو گیند کی جس پر مشفیق پیڈل سویپ لگانے چاہتے تھے لیکن وہ چوک گئے اور گیند وکٹوں پر جا لگی۔
کپتان محمود اللہ کی کریز پر آمد۔۔۔
اکیل حسین کے چار اوورز مکمل
اکیل حسین نے چار اوورز میں 24 رنز دیے ہیں اور ایک وکٹ حاصل کی ہے۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images
13 اوورز کے بعد بنگلہ دیش کا سکور 86/3
بنگلہ دیش کو 48 گیندوں پر 63 رنز درکار, 12 اوورز کا کھیل ختم
بنگلہ دیش کے لیے لیٹن داس اور مشفیق کے درمیان شراکت اہم ہوگی۔
لیٹن داس کا ایک اور چوکا
براوو کے باؤنسر کو لیٹن داس نے پُل کیا ہے۔
براوو کی وائڈ گیند پر چار رنز!
بنگلہ دیش کا سکور 65/3, 11 اوورز کا کھیل ختم
143 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش کو مزید 78 رنز درکار ہیں۔
لیٹن داس کے چار رنز, اب تک 21 گیندوں پر 20 رنز کی باری
سرکار کیچ آؤٹ، گیل کا اچھا کیچ

،تصویر کا ذریعہGetty Images
اکیل حسین نے اپنی پہلی وکٹ حاصل کر لی ہے۔
حسین کی گیند پر سرکار کے چار رنز
10 اوورز کے بعد بنگلہ دیش کا سکور 55/2
پہلی اننگز میں 10 اوورز کے بعد ویسٹ انڈیز کا سکور 48/3 تھا۔
بنگلہ دیش کو جیت کے لیے مزید 88 رنز درکار ہیں۔

،تصویر کا ذریعہGetty Images
براوو کی گیند پر لیٹن داس کے چار رنز
بنگلہ دیش کو 66 گیندوں پر 97 رنز درکار
اکیل کی نپی تلی بولنگ، دو اوورز میں صرف آٹھ رنز دیے
بنگلہ دیش کا سکور 43/2, آٹھ اوورز کا کھیل ختم
بنگلہ دیش کو مزید 100 رنز درکار ہیں۔
رسل کے اوور میں نو رنز بنے ہیں۔
سرکار کا پہلا چوکا
سرکار نے رسل کو پُل پر چوکا لگایا ہے۔
