آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز کی بنگلہ دیش کے خلاف تین رنز سے فتح

کرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 23ویں میچ میں آج شارجہ کے میدان میں ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں مدمقابل پوئیں۔ ویسٹ انڈیز کے 143 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بنگلہ دیش ناکام رہا۔

لائیو کوریج

  1. میچ ختم لیکن ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی لائیو کوریج جاری رہے گی!

    بنگلہ دیش کے خلاف ویسٹ انڈیز کی جیت کے بعد اب اس لائیو پیج کو مزید اپ ڈیٹ نہیں کیا جائے گا۔

    آج کے دوسرے میچ میں دبئی کے میدان میں افغانستان اور پاکستان کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارے میں مزید خبروں اور تجزیوں کے لیے ہمارے خصوصی صفحے کا رُخ کریں۔

  2. میچ کا بہترین کھلاڑی: نیکولس پوران

  3. ویسٹ انڈیز کی جیت!, فائنل سکور کارڈ

  4. ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو تین رنز سے ہرا دیا!

  5. آخری گیند پر رسل کا بہترین یارکر!

  6. ایک گیند پر بنگلہ دیش کو چار رنز درکار

  7. خراب فیلڈنگ، محمود اللہ کے دو رنز

  8. دو گیندوں پر چھ رنز درکار

  9. محمود اللہ کا کیچ ڈراپ، دو رنز

  10. بنگلہ دیش کو تین گیندوں پر آٹھ رنز درکار

  11. رسل کے یارکر پر دو رنز, تیسری گیند پر دو رنز

  12. محمود اللہ کو سٹرائیک مل گئی

  13. دوسری گیند پر بائیز کا ایک رن

  14. پہلی گیند پر عفیف کے دو رنز

  15. آخری اوور رسل کرائیں گے

  16. 19 اوورز کے بعد بنگلہ دیش کا سکور 130/5, آخری اوور میں 13 رنز درکار

  17. لیٹن داس براوو کا شکار بنے

    43 گیندوں پر 44 رنز بنا کر لیٹن داس آؤٹ۔ ہولڈر کا باؤنڈری پر بہترین کیچ۔

  18. بنگلہ دیش کو 12 گیندوں پر 22 رنز درکار, 18 اوورز کے بعد سکور 121/4

  19. محمود اللہ کی شاٹ پر گیند ہوا میں لیکن کیچ نہ ہوسکا!

  20. 16 اوورز کے بعد بنگلہ دیش کا سکور 110/4, 24 گیندوں پر 33 رنز درکار