میچ ختم لیکن ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی لائیو کوریج جاری رہے گی!
بنگلہ دیش کے خلاف ویسٹ انڈیز کی جیت کے بعد اب اس لائیو پیج کو مزید اپ ڈیٹ نہیں کیا جائے گا۔
آج کے دوسرے میچ میں دبئی کے میدان میں افغانستان اور پاکستان کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارے میں مزید خبروں اور تجزیوں کے لیے ہمارے خصوصی صفحے کا رُخ کریں۔


