’کیا ہم نے آج پہلی بار کسی کو اپنی مرضی سے ریٹائرڈ ہوتے دیکھا؟‘
ویسٹ انڈین کپتان کئیورن پولارڈ اپنی اننگز میں 16 گیندوں پر صرف آٹھ رنز بنا سکے اور کوئی گیند صحیح سے کھیلنے سے قاصر تھے۔
اس پر انڈین کھلاڑی ابھینو مکنڈ نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے ٹویٹ کی کہ کیا یہ پہلی بار ہم نے دیکھا ہے کہ کوئی کھلاڑی اپنی مرضی سے ریٹائرڈ ہو گیا ہے۔