ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: سری لنکا کے خلاف آسٹریلیا کی سات وکٹوں سے فتح

کرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 22ویں میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو سات وکٹوں سے شکست دی ہے۔ وارنر کے 65 رنز کی بدولت آسٹریلیا نے 155 رنز کا ہدف 17ویں اوور میں حاصل کر لیا۔

لائیو کوریج

  1. کمارا کے دوسرے اوور میں 13 رنز بنے

    10 اوورز کے بعد آسٹریلیا کا سکور 95/2 ہے۔

    دو وکٹوں گرنے کے باوجود ان کا رن ریٹ کم نہیں ہوسکا۔

    کمارا کے دو اوورز میں 33 رنز دیے ہیں۔

  2. سٹیو سمتھ کی کریز پر آمد

  3. میکسویل کیچ آؤٹ

    ہسرنگا نے آسٹریلیا کی دوسری وکٹ حاصل کر لی ہے۔ میکسویل پانچ رنز بنا کر باؤنڈری پر کیچ آؤٹ ہوگئے ہیں۔

  4. فنچ اور وارنر کی ’فارم میں واپسی‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

    ٹوئٹر پر سٹیفنی یوسف کہتی ہیں کہ فنچ اور وارنر کی 70 رنز کی شراکت دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے دونوں ’فارم میں واپس‘ آچکے ہیں۔

  5. سات اوورز کا اختتام، آسٹریلیا کا سکور 70/1

  6. فنچ کی وکٹ ہسرنگا کے نام

    فنچ 37 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے ہیں۔ ہسرنگا کی گوگلی پر کٹ کی کوشش میں وہ بولڈ ہوئے۔

    فنچ

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  7. پاور پلے کا اختتام، آسٹریلیا کا سکور 63/0

    تھیکشنا کے دوسرے اوور میں سات رنز لگے۔

  8. پانچ اوورز کے بعد آسٹریلیا کا سکور 56/0

    فنچ نے محض 19 گیندوں پر 36 رنز بنا لیے ہیں۔

  9. وارنر کا آسان کیچ ڈراپ

    وکٹ کیپر پریرا نے چمیرا کی گیند پر وارنر کا آسان کیچ چھوڑ دیا ہے۔

  10. فنچ اور وارنر کے درمیان 50 رنز کی شراکت

    پہلے وکٹ کے لیے فنچ اور وارنر نے 53 رنز جوڑ لیے ہیں۔

  11. فنچ کا دوسرا چھکا

    چمارا کے دوسرے اوور کا آغاز لانگ آن پر چھکے سے ہوا ہے۔

  12. چار اوورز کا اختتام، آسٹریلیا کا سکور 43/0

    کمارا کے پہلے اوور میں 20 رنز لگے جن میں تین چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔

    فنچ نے 25 جبکہ وارنر نے 18 رنز بنائے ہیں۔

  13. ’سری لنکا کو بولنگ میں جارحانہ انداز اپنانا ہوگا‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

    ٹوئٹر پر جیمز نامی صارف کی رائے میں سری لنکا کا 154 رنز کا سکور اچھا ہے لیکن بہترین نہیں۔

    ’سری لنکا کو بولنگ میں جارحانہ انداز اپنانا ہوگا۔۔۔ دو ریویوز سپنرز کو مدد دیں گے۔‘

  14. ’تھیکشنا کا بولنگ ایکشن مینڈس جیسا ہے‘, ٹوئٹر پر صارف کا تبصرہ

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  15. دو اوورز کا اختتام، آسٹریلیا کا سکور 15/0

  16. وارنر کا ریورس سویپ کا چوکا, تھیکشنا کا پہلا اوور

  17. پہلے اوور کا اختتام، آسٹریلیا کا سکور 9/0

  18. فنچ کے دو چوکے, کارونارتنے کی دو خراب گیندوں پر فنچ نے کٹ کے دو چوکے لگائے ہیں

    فنچ

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  19. آسٹریلیا کی بیٹنگ کا آغاز

    آسٹریلیا کے لیے بیٹنگ کا آغاز کپتان ایرون فنج اور ڈیوڈ وارنر کر رہے ہیں۔

    دوسری طرف سری لنکا کے فاسٹ بولر کارونارتنے کو پہلا اوور دیا گیا ہے۔

  20. آسٹریلیا کا ہدف 155 رنز, 20 اوورز کے بعد سری لنکا کا سکور 154/6

    راجاپکسا نے 26 گیندوں پر 33 رنز بنائے

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

    آسٹریلیا کی بیٹنگ کی دعوت پر سری لنکا کا آغاز کافی اچھا تھا مگر وکٹیں گرنے سے ان کے رنز پر روک لگ گئی۔ پریرا اور اسلانکا 35، 35 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

    تاہم راجاپکسا کے 26 گیندوں پر 33 رنز نے 155 رنز کا ہدف قائم کرنے میں مدد کی۔

    کمنز، زیمپا اور سٹارک نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔