آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: نمیبیا کی سکاٹ لینڈ پر چار وکٹوں سے فتح

کرکٹ کے ٹی 20 ورلڈ کپ کے 21ویں میچ میں نمیبیا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سکاٹ لینڈ نے 110 رنز کا ہدف دیا جو نمیبیا نے 19ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ اس سے قبل میچ میں انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا تھا۔

لائیو کوریج

  1. پہلے اوور کا اختتام، نمیبیا کا سکور 6/0

  2. اننگز کا پہلا چوکا لیگ بائیز کی صورت میں

    لنگن کے خلاف وہیل کے پہلے اوور میں لیگ بائیز کا چوکا لگا ہے۔

  3. نمیبیا کی بیٹنگ کا آغاز

    نمیبیا کی بیٹنگ کا آغاز کریگ ولیمز اور مائیکل وان لنگن کریں گے۔ جبکہ پہلا اوور بریڈ وہیل کو دیا گیا ہے۔

  4. نمیبیا کے بولرز نے 60 ڈاٹ بالز کرائیں

    نمیبیا کے بولرز نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا ہے جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ انھوں نے مجموعی طور پر 60 ایسی گیندیں کرائیں جن پر کوئی رن نہیں بنا۔

    ٹرمپلمین نے میچ کے پہلے اوور میں ہی تین وکٹیں حاصل کر لی تھیں جبکہ ان کا ساتھ فرائلنک نے دو وکٹوں سے دیا۔ دونوں بولرز کو سب سے کم سکور لگا۔

    سمٹ اور ویسے نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

  5. نمیبیا کے لیے 110 رنز کا ہدف, سکاٹ لینڈ کی اننگز کے 20 اوورز مکمل، سکور 109/8

    نمیبیا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سکاٹ لینڈ نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 109 رنز بنائے ہیں۔

  6. 19 اوورز مکمل، سکاٹ لینڈ کا سکور 102/7

    19واں اوور فرائلنک نے کرایا جس میں صرف تین رنز بن سکے۔ نمیبیا نے ایک بار پھر سکاٹ لینڈ کے رنز پر روک لگائی ہوئی ہے۔

  7. سکاٹ لینڈ کے 100 رنز مکمل

    سکاٹ نے 18.3 اوورز میں 100 رنز مکمل کر لیے ہیں۔ انھیں اب تک سات وکٹوں کا نقصان ہوا ہے۔ کریز پر ڈیوی اور گریوز موجود ہیں۔

  8. بریکنگ, فرائلنک کی ایک اور وکٹ، مارک واٹ آؤٹ, سکاٹ لینڈ کی ساتویں وکٹ گر گئی

  9. ’ہم تو نمیبیا کو سپورٹ کر رہے ہیں‘

  10. 18 اوورز کا اختتام، سکاٹ لینڈ کا سکور 99/6

  11. سکاٹ لینڈ کا سکور: 17 اوورز میں 96/6

  12. سکاٹ لینڈ کی اہم وکٹ گر گئی, مائیکل لیسک 44 رنز بنا کر سمٹ کی گیند پر بولڈ ہوگئے ہیں۔

  13. سکاٹ لینڈ 16 اوورز میں 92/5, آخری چار اوورز میں کس ٹیم کا پلڑا بھاری رہے گا؟

  14. پاور پلے کے بعد سے سکاٹ لینڈ کے بلے بازوں کی مستحکم بیٹنگ, پاور پلے بعد سے اب تک سکاٹ لینڈ نے 62 رنز کے عوض صرف ایک وکٹ کھوئی ہے

  15. ’امید ہے نمیبیا کچھ میچوں کے لیے مغربی آسٹریلیا کا دورہ کرے گی‘

  16. ٹرمپلمین کا ایک اور اچھا اوور، شاندار بولنگ سپیل مکمل، 4 اوورز میں 17 رنز دے کر 4 وکٹیں, سکاٹ لینڈ کا سکور 15 اوورز میں 84/5

  17. ٹرمپلمین اپنا آخری اوور کروانے آ گئے

  18. 14 اوورز بعد سکاٹ لینڈ کی صورتحال قدرے بہتر، 78/5, کیا نمیبیا نے اپنا اننگز کے آغاز میں حاصل کردہ ایڈوانٹج کھو دیا ہے؟

  19. 13 اوورز، سکاٹ لینڈ 68/5, لیسک نے 20 گیندوں پر 34 رنز بنا لیے ہیں

  20. 12 اوورز کا اختتام، سکاٹ لینڈ کا سکور 58/5