آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

ویسٹ انڈیز کے خلاف جنوبی افریقہ کی آٹھ وکٹوں سے کامیابی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں منگل کو دبئی میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ یہ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ کی پہلی کامیابی ہے اور ویسٹ انڈیز اب کوئی میچ جیتے بغیر دو میچ ہار چکی ہے۔

لائیو کوریج

  1. ویسٹ انڈیز کے ساتویں بلے باز شمرون ہیتمائر کریز پر

  2. آندرے رسل آؤٹ، نورکیا کی گیند پر آف سٹمپ پر بولڈ, رسل 4 گیندوں پر 5 رنز بنا سکے

  3. 19واں اوور نورتے کروائیں گے، پہلے تین اوورز میں انھوں نے صرف 9 رنز دیے تھے

  4. ویسٹ انڈیز کے 18 اوورز کے اختتام پر 131/4

  5. پولارڈ کا ایک اور چوکا، مڈ آن پر فیلڈر کے باوجود تیز شاٹ باؤنڈری پر

  6. آنڈرے رسل کریز پر، آتے ہی پہلی گیند پر سیدھا چوکا

  7. بریکنگ, گیل آؤٹ، پریٹوریئس کی پہلی گیند پر کرس گیل کیپر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ

  8. بریکنگ, 18واں اوور پریٹوریئس کروانے آئے ہیں, انھوں نے اب ھی تک اس اننگز میں کوئی اوور نہیں کروایا ہے

  9. 17 اوورز مکمل، ویسٹ انڈیز کے تین وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز, پولارڈ 18 پر، گیل 12 رنز بنائے ہوئے ہیں

  10. ربادا کی نو بال، پولارڈ کا فری ہٹ پر چوکا

  11. 17واں اوور ربادا کروائیں گے, پولارڈ 12، گیل 10

  12. ویسٹ انڈیز کے لیے مفید اوور، 16ویں اوور میں شمسی کو 16 رنز پڑے

  13. کرس گیل کا چھکا، ویسٹ انڈیز کے بلے بازوں کا شمسی کو ٹارگٹ کرنے کا فیصلہ

  14. پولارڈ کا چھکا، ویسٹ انڈیز کے 100 رنز مکمل

  15. تبریز شمسی 16واں اوور کروائیں گے, انھوں نے اپنے پہلے دو اوورز میں 21 رنز دیے تھے۔

  16. نورتے کا بہترین اوور، 15ویں اوور میں صرف دو رنز, ویسٹ انڈیز کا سکور 15 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 95 رنز

  17. بریکنگ, نورتے بھی ایٹک میں واپس، جنوبی افریقہ فاسٹ بولرز کو واپس لے آئی ہے

  18. 14 اوورز کا کھیل مکمل، ویسٹ انڈیز کے تین وکٹوں کے نقصان پر 93 رنز, پولارڈ کے 3 رنز اور کرس گیل کے 2 رنز بنے ہیں

  19. بریکنگ, ویسٹ انڈیز کے تجربہ کار بلے باز پولارڈ اور کرس گیل اب کریز پر

  20. سمنز بولڈ، ربادا کی سلوئر بال پر سمنز نے اونچی شاٹ کھیلنے کی کوشش کی مگر مکمل طور پر مس کر گئے, ویسٹ انڈیز کی 89 کے سکور پر تین وکٹیں گر چکی ہیں