شاداب خان کا پہلا اوور، انڈیا کا محتاط انداز, انڈیا کا سکور: 39/3، سات اوور مکمل
پاکستان کی جانب سے ساتواں اوور کرانے کے لیے لیگ سپنر شاداب خان آئے جن کے سامنے بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے رشبھ پنت موجود ہیں۔
انھوں نے پاور پلے کے بعد کا پہلا اوور احتیاط سے کھیلا اور اوور میں تین رنز حاصل کیے۔