بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا: کس کا پلڑا بھاری؟

،تصویر کا ذریعہGetty Images
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں اس وقت سری لنکا 10ویں جبکہ بنگلہ دیش ساتویں نمبر پر ہے۔
گذشتہ پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل مقابلوں میں دونوں ٹیمیں اپنے تین، تین میچ جیتی ہیں۔
تاہم وارپ اپ میچ میں فتح کے بعد یہ ممکن ہے کہ سری لنکا کی ٹیم پُراعتماد ہوگی کہ وہ دوبارہ بنگلہ دیش کو ہرا سکتے ہیں۔ لیکن بنگلہ دیش کے پاس شکیب، محمداللہ اور مشفیق کی صورت میں زیادہ تجربہ کار کھلاڑی ہیں۔

