’ولیمسن کی عمدہ اننگز کا اندازہ اب ہو رہا ہے‘
انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین کا کہنا ہے کہ منگل کے روز کیوی کپتان کین ولیمسن کی عمدہ اننگز کی اہمیت لمحہ بہ لمحہ بڑھتی جا رہی ہے۔
یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کی جانب سے راس ٹیلر نے 74 اور ولیمسن نے 67 رنز بنائے تھے۔