آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے

مجھے مرکزی ویب سائٹ یا ورژن پر لے جائیں

کم ڈیٹا استعمال کرنے والے ورژن کے بارے میں مزید جانیں

انڈیا نے سری لنکا کو سات وکٹوں سے شکست دے دی

کرکٹ کے 12 ویں عالمی کپ کے 44 ویں میچ میں انڈیا نے سری لنکا کو سات وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

لائیو کوریج

راجہ وقاص علی and محمد صہیب

  1. بریکنگ, ورلڈ کپ میں انڈین اوپنروں کی عمدہ کارکردگی

    انڈین اوپنروں کی موجودہ ورلڈ کپ میں عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ انڈین اوپنرز اس ورلڈ کپ میں پہلی وکٹ کی شراکت میں اب تک چار بار 100 یا 100 سے زیادہ رنز بنا چکے ہیں۔

    انڈیا کے اوپنروں نے آسٹریلیا، پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا کے خلاف سنچری شراکتیں بنائی ہیں جو اس ورلڈ کپ میں ان کی عمدہ کارکردگی کا راز بھی ہے۔

  2. بریکنگ, روہت کے بعد راہل کی بھی نصف سنچری

    روہت شرما کے بعد انڈیا کے دوسرے اوپنر لوکیش راہل نے پانچ چوکوں کی مدد سے اپنی نصف سنچری مکمل کر لی ہے

  3. ’ورلڈ کپ 2019 میں سب سے زیادہ رنز‘

    روہت شرما نے شکیب الحسن کے 606 رنز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور اب وہ ورلڈ کپ میں 600 سے زائد رنز بنانے والے چوتھے بلے باز بن گئے ہیں۔

  4. بریکنگ, انڈیا کا سکور: 20 اوورز، بغیر کسی نقصان کے 109 رنز, لوکیش راہل 42 ، روہت شرما 73

  5. بریکنگ, انڈیا کے 100 رنز مکمل

    انڈیا کے دونوں اوپنرز نے سری لنکا کے بولروں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے میدان کے چاروں جانب دلکش سٹروکس کھیلے اور 19ویں اوور میں 100 رنز مکمل کر لیے ہیں۔

  6. کیا روہت اس ورلڈ کپ میں اپنی پانچویں سنچری بنا پائیں گے؟

  7. بریکنگ, پانی کا وقفہ!, انڈیا کا سکور: 17 اوورز میں 97/0

    انڈیا کے اوپنرز نے عمدہ آغاز کرتے ہوئے انڈیا کے لیے 265 رنز کا ہدف آسان بنا دیا ہے۔ روہت شرما نے اس دوران اپنی 43 نصف سنچری مکمل کر لی ہے۔

  8. بریکنگ, روہت کے ایک اوور میں دو چھکے

    سپنر دھننجایا ڈی سلوا کے آتے ہی روہت شرما نے جارحانہ انداز اپنا لیا اور انھیں مڈ آف باؤنڈری کی جانب دو چھکے لگا دیے۔ اس اوور میں 14 رنز بنے۔

  9. بریکنگ, روہت شرما کی نصف سنچری مکمل

    انڈین بلے باز روہت شرما کی رواں ورلڈ کپ میں عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ انھوں نے اب تک آٹھ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے اپنی نصف سنچری بنائی ہے۔

  10. دوسری جانب جنوبی افریقہ 34 اوورز میں 198/2, کپتان فاف ڈوپلیسی کی نصف سنچری مکمل!

  11. بریکنگ, انڈیا کا سکور: 15 اوورز، بغیر کسی نقصان کے 81 رنز, لوکیش راہل 35 ، روہت شرما 45

  12. انگلش کرکٹرز کا ومبلڈن میں شاندار استقبال

  13. بریکنگ, انڈیا کا سکور: 13 اوورز، بغیر کسی نقصان کے 77 رنز, لوکیش راہل 33 ، روہت شرما 43

  14. آخری پانچ اوورز میں صرف 22 رنز

    سری لنکا کے بولرز نے اب گیند کی رفتار تبدیل کر کے بولنگ کرنا شروع کی ہے۔ جس کے باعث انڈین بلے باز محتاط بیٹنگ کر رہے ہیں۔

  15. بریکنگ, انڈیا کا سکور: دس اوورز، بغیر کسی نقصان کے 59 رنز, لوکیش راہل 27، روہت شرما 31

  16. بریکنگ, انڈیا کا سکور: آٹھ اوور، بغیر کسی نقصان کے 52 رنز, لوکیش راہل 22 ، روہت شرما 29

  17. بریکنگ, انڈیا کے 50 رنز مکمل

    انڈیا کے دونوں بلے بازوں نے پر اعتماد آغاز کیا اور پہلے 50 رنز میں نو چوکے مارے ہیں۔

  18. بریکنگ, انڈیا کا سکور: چھٹا اوور، بغیر کسی نقصان کے 48 رنز, لوکیش راہل 19 ، روہت شرما 28

  19. بریکنگ, روہت شرما کے دو چوکے, انڈیا کا سکور، پانچ اوورز میں 39/0

    انڈیا کے روہت شرما نے پانچویں اوور میں مالنگا کو دو چوکے مارے ہیں۔

  20. بریکنگ, انڈیا کا سکور: چار اوور، بغیر کسی نقصان کے 28 رنز, لوکیش راہل 16 ، روہت شرما 11