بی بی سی پریڈیکٹر سے جانیے کہ آپ کی ٹیم سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتی ہے؟
اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کی پسندیدہ ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے کیا امکانات ہیں تو بی بی سی کے پریڈیکٹر سے فائدہ اٹھائیں یہ پریڈیکٹر ہماری ویب سائٹ بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر موجود ہے جہاں آپ اپنی پسندیدہ ٹیم کا نام ڈال کر یہ جان سکتے ہیں کہ سیمی فائنل تک رسائی کے لیے اسے کیا کرنا ہو گا۔