پاکستانی ٹیم میں محمد عامر کی واپسی، آصف علی باہر
پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے: امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم، حارث سہیل، سرفراز احمد، محمد حفیظ، عماد وسیم، شاداب خان، محمد عامر، حسن علی اور وہاب ریاض مکی آرتھر، اظہر محمود اور گرانٹ فلاور پر مشتمل پاکستانی مینیجمنٹ نے حیران کن طور پر آصف علی کو فائنل الیون میں شامل نہیں کیا جن کی دھواں دھار بیٹنگ ٹرینٹ برج کے میدان پر کافی موزوں رہتی۔

،تصویر کا ذریعہPCB













