ویسٹ انڈیز کی پاکستان پر سات وکٹوں سے فتح

12ویں کرکٹ ورلڈ کپ میں جمعے کو ناٹنگھم میں کھیلے جانے والے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو بظاہر ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد سات وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

لائیو کوریج

ذیشان حیدر، عابد حسین، دانش حسین

  1. بریکنگ, رسل نے فخر زمان کو بولڈ کر دیا

    آندرے رسل نے اپنے اوور کی پہلی گیند پر فخر کو چکما دیا تھا اور اس کے بعد پانچویں گیند ایک تیز باؤنسر تھا جسے کھیلنے کی کوشش میں گیند فخر کے ہیلمٹ سے لگ کر وکٹوں کو جا لگی۔

  2. امام الحق کو آُوُٹ کرنے کے بعد کوٹریل کا منفرد انداز

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  3. پاکستان 33/1, فخر زمان 21، بابر اعظم 9

    پاکستان نے ابتدائی پانچ اوورز میں چھ رنز فی اوور کی اوسط سے رن بنائے ہیں جن میں تین چوکے اور ایک چھکا شامل ہے

  4. وزیراعظم عمران خان کا پاکستانی کھلاڑیوں کے نام پیغام

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں انھوں نے کھلاڑیوں کو اپنے دماغ سے شکست کا خوف نکال باہر کرنے اور آخری بال تک لڑنے کی نصیحت کی ہے۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  5. پہلی وکٹ لینے والے ویسٹ انڈیز کے شیلڈن کوٹریل کا جارحانہ انداز

    کرکٹ ورلڈ کپ

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  6. پاکستان 27/1, فخر زمان 14، بابر اعظم 3

    چار اوورز کا کھیل مکمل ہو چکا ہے اور وکٹ گرنے کے باوجود ہی فخر زمان اور بابر اعظم کی جارحانہ بیٹنگ جاری ہے۔ امام کے جانے کے بعد فخر کا ساتھ دینے کے لیے بابر اعظم آئے ہیں جن سے پاکستان کو ایک بڑی اننگز کی امید ہے

    cricket

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  7. بریکنگ, پاکستان کو پہلا نقصان, امام الحق 2 رنز بنا کر آؤٹ

    پاکستان کو میچ کے تیسرے اوور میں ہی پہلا نقصان اٹھانا پڑا ہے جب امام الحق کوٹریل کی لیگ سائیڈ سے باہر جاتی گیند کو کھیلنے کی کوشش میں وکٹوں کے پیچھے کیچ ہو گئے۔

  8. فخر کی جارحانہ بیٹنگ

    فخر زمان نے اننگز کے آغاز سے ہی جارحانہ انداز اپنایا ہے اور کوٹریل کے دوسرے اوور میں میچ کا پہلا چوکا لگایا ہے

  9. پاکستان 11/0, فخر امام 9، امام الحق 1

  10. میچ کا پہلا چھکا, فخر زمان 9، امام الحق 1

    امام الحق کے برعکس فخر زمان زیادہ پراعتماد دکھائی دے رہے ہیں اور ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر کو انھوں نے میچ کا پہلا چھکا لگا دیا ہے۔

    cricket

    ،تصویر کا ذریعہgett

  11. پاکستان کا محتاط آغاز, پاکستان 1/0

    کوٹریل کے پہلے اوور میں پاکستانی بلے باز بیٹ سے ایک بھی رن حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ ٹیم کو حاصل ہونے والا واحد رن وائیڈ کا تھا

    cricket

    ،تصویر کا ذریعہGetty Images

  12. رمیز راجہ بھی ٹرینٹ برج میں موجود!

    پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین میچ میں کمنٹری کے فرائض رمیز راجہ اور ایمبروس کرٹلی سر انجام دے رہے ہیں۔

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  13. بریکنگ, میچ کی پہلی گیند وائیڈ

    ویسٹ انڈیز کی جانب سے پہلا اوور کرانے شیلڈن کوٹریل آئے اور امام الحق کو ان کی پہلی بال وائیڈ تھی

  14. اوپنرز پر بھاری ذمہ داری!, فخر اور امام کا ریکارڈ متاثر کن

    پاکستان کی جانب سے امام الحق اور فخر زمان اننگز کی شروعات کریں گے اور ان دونوں کا ایک روزہ کرکٹ میچوں میں بہت عمدہ ریکارڈ ہے۔ امام الحق اب تک 28 میچوں میں 60 رنز کی اوسط سے 1387 رنز بنا چکے ہیں۔ انھوں نے اب تک چھ سنچریاں بھی بنائی ہیں۔ فخر زمان نے 36 میچوں میں 51 کی اوسط سے 1642 رنز بنائے ہیں۔ اس میں ان کا سب سے زیادہ سکور 210 رنز ہے جو کہ پاکستان کی جانب سے کسی بھی کھلاڑی کا سب سے زیادہ انفرادی سکور ہے۔

    کرکٹ
    cricket
  15. بریکنگ, ’پاک سرزمین شاد باد۔۔۔‘

    گراؤنڈ میں دونوں ٹیموں کی آمد کے بعد ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے قومی ترانے بجائے گئے۔ گراؤنڈ کے مختلف انکلوژرز سے شائقین بھی ترانہ پڑھتے رہے

    cricket
  16. سٹیڈیم کے باہر شائقین کی قطاریں

    ناٹنگھم میں موجود بی بی سی اردو کے نامہ نگار عبدالرشید شکور کے مطابق میچ شروع ہونے والا ہے لیکن ابھی بھی گراؤنڈ کے باہر ڈھول باجے بج رہے ہیں اور شائقین سٹیڈیم میں داخل ہو رہے ہیں جبکہ آسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔

    شائقین کرکٹ
  17. ٹاس جیتنے کے بعد ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر ویوین رچرڈ خوش نظر آ رہے ہیں

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  18. ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں کون کون شامل؟

    ویسٹ انڈیز کی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے: کرس گیل، شائی ہوپ، ڈیرن براوو، شمون ہٹمئیر، نکولس پورن، آندرے رسل، جیسن ہولڈر، کارلوس بریتھ وائٹ، ایشلی نورس، شیلڈن کوٹریل، اوشین تھامس۔

    ٹیم کے مینیجر رال لوئیس ہیں جبکہ کوچ فلائڈ ریفر ہیں۔

    کرکٹ

    ،تصویر کا ذریعہPCB

  19. ’پاکستان فائنل تک ضرور جائے گا‘

    X پوسٹ نظرانداز کریں
    X کا مواد دکھانے کی اجازت دی جائے؟?

    اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔

    تنبیہ: بی بی سی دیگر ویب سائٹس کے مواد کی ذمہ دار نہیں ہے۔

    X پوسٹ کا اختتام

  20. وسیم اکرم کی پاکستانی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سابق کرکٹر وسیم اکرم کی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ پاکستانی کھلاڑیوں سے مل رہے ہیں۔ پی سی بی نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے ’ دیکھیں لڑکوں سے ملنے کون آیا ہے۔‘