گیند ثمین گل کے پاس
ثمین گل اسلام آباد یونائیٹڈ کی اننگز کا دوسرا اوور کرانے آئے ہیں۔
کراچی میں پاکستان سپر لیگ 3 کے فائنل میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کو تین وکٹوں سے شکست دے کر دوسری مرتبہ ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
ذیشان حیدر، ذیشان علی
ثمین گل اسلام آباد یونائیٹڈ کی اننگز کا دوسرا اوور کرانے آئے ہیں۔
لیوک رانکی نے حسن علی کے پہلے ہی اوور میں دو چھکوں کی مدد سے 14 رنز بنائے۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
لیوک رونکی نے اننگز کے پہلے اوور میں حسن علی کو دو چھکے لگا کر اپنے عزائم ظاہر کر دیے ہیں
اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے اننگز کا آغاز کرنے کے لیے صاحبزادہ فرحان اور لیوک رانکی کریز پر آئے ہیں۔
پشاور زلمی نے پی ایس ایک تھری کے فائنل پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف 148 رنز بنائے ہیں۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے سپنرز نے عمدہ بولنگ کی۔ سمت پٹیل نے دو اور شاداب خان نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
پشاور کی طرف سے کرس جورڈن 36، لیئم ڈاسن 33 اور وہاب ریاض 28 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ آخری اوورز میں وہاب ریاض کی جارحانہ بلے بازی نے پشاور کو ایک بہتر سکور تک پہنچنے میں بہت مدد کی۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
محمد سمیع نے اپنے چار اوورز مکمل کر لیے ہیں۔ انھوں نے اپنے چار اووروں میں 31 رنز دیے اور ایک وکٹ حاصل کی۔ ان کے آخری اوور میں 12 رنز بنے۔

،تصویر کا ذریعہPSL
وہاب ریاض کے جارحانہ انداز سے لگ رہا ہے کہ انھوں نے ٹیم کا سکور 150 رنز تک پہنچانے کی ذمہ داری اپنے سر لے لی ہے
حسن علی کے آؤٹ ہونے کے بعد پشاور زلمی کے آخری بلے باز ثمین گل کریز پر آئے ہیں، جبکہ ابھی اس کی اننگز کے دو اوورز باقی ہیں۔
فہیم اشرف نے پشاور کی اننگز کے 18ویں اوور میں 7 رنز دیے ہیں اور ایک وکٹ بھی لی ہے۔
فہیم اشرف نے حسن علی کو والٹن کے ہاتھوں کیچ کروا کے نہ صرف پشاور زلمی کی نویں وکٹ لی ہے بلکہ ٹورنامنٹ میں اپنی وکٹوں کی تعداد بھی 18 کر لی ہے۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
پشاور کی اننگز کے آخری اووز کھیلنے کی ذمہ داری اس کے بولروں پر آن پڑی ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ حسن علی اور وہاب ریاض ٹیم کا سکور کہاں تک لے جانے میں کامیاب ہوتے ہیں
پشاور کی ٹیم کی مشکلات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور محمد سمیع نے اٹیک میں واپس آ کر لیئم ڈاسن کی اہم وکٹ حاصل کر لی ہے۔ انھوں نے 33 رنز بنانے والے ڈاسن کو کلین بولڈ کیا۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
پشاور زلمی کی اننگز کے اختتامی چار اوورز میں محمد سمیع کی اٹیک میں واپسی ہوئی ہے۔ انھوں نے پہلے سپیل میں دو اووروں میں 13 رنز دیے تھے۔
شاداب خان نے اپنی اگلی ہی گیند پر عمید آصف کو بھی ایل بی ڈبلیو کر دیا ہے اور یوں اب پشاور کی سات وکٹیں گر گئی ہیں
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
شاداب نے عمید آصف کے خلاف ریویو لیا ہے۔

،تصویر کا ذریعہPSL
شاداب خان نے اپنے آخری اوور میں پشاور کے کپتان ڈیرن سیمی کو ایل بی ڈبلیو کر دیا ہے۔
اس تحریر میں ایسا مواد ہے جو X کی جانب سے دیا گیا ہے۔ کسی بھی چیز کے لوڈ ہونے سے قبل ہم آپ سے اجازت چاہتے ہیں کیونکہ یہ ممکن ہے کہ وہ کوئی مخصوص کوکیز یا ٹیکنالوجیز کا استعمال کر رہے ہوں۔ آپ اسے تسلیم کرنے سے پہلے X ککی پالیسی اور پرائیویسی پالیسی پڑھنا چاہیں گے۔ اس مواد کو دیکھنے کے لیے ’تسلیم کریں، جاری رکھیں‘ پر کلک کریں۔
X پوسٹ کا اختتام
شاداب خان اپنا آخری اوور کروانے آئے ہیں۔ انھوں نے اپنے پہلے سپیل میں تین اوورز میں 23 رنز دے کر فلیچر کی اہم وکٹ حاصل کی تھی۔
حسین طلعت نے اپنے دوسرے اوور کی پہلی گیند پر اس میچ میں اپنی دوسری وکٹ لی اور بقیہ پانچ گیندوں پر 9 رنز بنے
سعد نسیم کے آؤٹ ہونے کے بعد کپتان ڈیرن سیمی بلے بازی کے لیے کریز پر آئے ہیں اور چوکا لگا کر کھاتا کھولا ہے۔
پشاور کی آدھی ٹیم آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئی ہے۔ اسلام آباد کو پانچویں وکٹ بھی حسین طلعت نے دلوائی جنھوں نے سعد نسیم کو اپنی ہی گیند پر کیچ کیا